انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے ملتان پہنچ گئی۔ ملتان۔ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد ، ٹیسٹ سیریز کھیلنے ملتان پہنچ گئی انگلینڈ ٹیم کی قیادت آل راؤنڈر بین اسٹوکس کررہے ہیں۔ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 2 اور 3 اکتوبر کو آرام کے بعد 4 اکتوبر سے اپنی پریکٹس ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2024
بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا
پاکستان کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کپتانی سے استعفیٰ دے دیا۔ بابراعظم نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پاکستان ٹیم کی کپتانی سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کیاہے۔ بابراعظم کا کہنا ہےکہ قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی میرے لیے اعزاز تھا ، سب نے سپورٹ کیا ، سب کا شکریہ ادا ...
مزید پڑھیں »ایے ایف سی فٹسال لیول ون کوچنگ کورس کا آغاز ہوگیا
ایے ایف سی فٹسال لیول ون کوچنگ کورس کا آغاز پیر کو فٹبال ہاؤس لاہور میں ہوگیا۔ اس کورس کیلئے کل 16 کوچز کو منتخب کیا گیا ہے جوکہ 5 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ ایشین فٹبال کنفیڈریشن (ایے ایف سی) کے ایلیٹ فٹسال انسٹرکٹر، جو ایرانی فٹسال ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ بھی رہ چکے ہیں،کی زیر نگرانی کورس ...
مزید پڑھیں »ڈپٹی کمشنر پشاور انٹر کلب والی بال چیمپئن شپ شروع ہوگئی
ڈپٹی کمشنر پشاور انٹر کلب والی بال چیمپئن شپ شروع ہوگئی پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) ڈپٹی کمشنر پشاور انٹر کلب والی بال چیمپئن شپ قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں شروع ہوگئی ہے۔افتتاحی میچ میں سعادت کلب پیر کلے نے کامیابی حاصل کی۔ سعادت کلب پیر کلب نے باچہ کلب پشتخرہ کو باآسانی 0-2سے شکست دی۔ صوبائی والی بال ایسوسی ایشن کے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کوالیفائرز ٹیک بال چیمپئن شپ، پاکستان ٹیم کے ٹرائلز مکمل
ورلڈ کوالیفائرز ٹیک بال چیمپئن شپ،پاکستان ٹیم کے ٹرائلز مکمل پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ کوالیفائرز ٹیک بال چیمپئن شپ کیلئے پاکستان ٹیک بال ٹیم کے ٹرائلز قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں منعقد ہوئے جس میں ملک بھر سے چالیس سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی ، منتخب کھلاڑی ہنگری، رومانیہ کے ساتھ ساتھ ویتنام میں ہونے والی آئندہ عالمی چیمپئن ...
مزید پڑھیں »روایتی کھیلوں کی مناست سے مردان میں مخہ کے شاندار مقابلے شروع ہوگئے
روایتی کھیلوں کی مناست سے مردان میں مخہ کے شاندار مقابلے شروع ہوگئے محکمہ کھیل خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام روایتی کھیلوں کے سلسلے میں مردان میں مخہ کے مقابلے شروع ہو گئے ہیں۔ ان مقابلوں کا باقاعدہ افتتاح ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ابن امین اور ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز جمشید بلوچ نے کیا۔ اس موقع پر ریجنل سپورٹس آفیسر سلیمان ...
مزید پڑھیں »ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 ڈیویلپمنٹ ٹورنامنٹ کا 6 اکتوبر سے آغاز
ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 ڈیویلپمنٹ ٹورنامنٹ کا 6 اکتوبر سے آغاز دبئی (سپورٹس لنک) ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 ڈیویلپمنٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا ایڈیشن اتوار 6 اکتوبر سے آئی سی سی اکیڈمی اوول ون میں شروع ہوگا۔ گزشتہ برس کی طرح رواں سال بھی 18 میچوں پر مشتمل ٹورنامنٹ میں 6 ٹیمیں شریک ہوں گی ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی شکست ، بھارت نے سیریز دو صفر سے جیت لی
بھارت نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دیکر سیریز دو صفر سے جیت لی۔ کانپور میں کھیلے میچ کے آخری روز بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 146 رن پر ڈھیر ہو گئی ، بھارت نے 95 رنز کا ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ پہلی اننگ میں بنگلہ دیش نے 233 رنز بنائے ...
مزید پڑھیں »زیم افرو ٹی 10 میں نیویارک لاگوس کا سفر شاندار رہا
زیم افرو ٹی 10 میں نیویارک لاگوس کا سفر شانداررہا ہرارے (سپورٹس لنک) نیویارک لاگوس اسٹرائیکرز شائقین کی پسندیدہ ٹیم تھی جس نے زیم افرو ٹی 10 ٹورنامنٹ میں شرکت کے دوران تماشائیوں سے بھرپور داد وصول کی ۔ کیپ ٹاؤن اسمپ آرمی، ہرارے بولٹس، ڈربن وولوز اور جو برگ بنگلہ ٹائیگرز سمیت مضبوط حریفوں کے خلاف مقابلہ کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »گورنمنٹ گریجویٹ کالج فورٹ عباس میں K2 گیمر کیمپس بیٹل رائل 2024 کا شاندار اختتام
گورنمنٹ گریجویٹ کالج فورٹ عباس میں K2 گیمر کیمپس بیٹل رائل 2024 کا شاندار اختتام پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) گورنمنٹ گریجویٹ کالج فورٹ عباس میںکے ٹوگیمر کیمپس بیٹل رائل 2024 ، PUBG موبائل کا زبردست مقابلہ منعقد ہوا۔جس کا اہتمام کے ٹوگیمزپاکستان ان کارپوریٹڈ K2 گیمر پاکستان نے مشترکہ طور پر کیا تھا۔ اس مقابلے میں کالج کی تیرہ ٹیموں نے ...
مزید پڑھیں »