انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے اور ٹی20 کرکٹ کی نئی رینکنگز جاری کردی ہیں۔ ون ڈے رینکنگ میں پاکستان نے بیٹنگ اور بولنگ دونوں شعبوں میں نمبر ون پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ آئی سی سی رینکنگ کے مطابق، پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ون ڈے بولرز کی فہرست میں پہلے نمبر پر براجمان ہوگئے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 نومبر, 2024
بابر اعظم نے عثمان خواجہ کو فاؤنڈیشن کیلئے ٹیسٹ جرسی عطیہ کردی
بابر اعظم نے عثمان خواجہ کو فاؤنڈیشن کیلئے ٹیسٹ جرسی عطیہ کردی سابق کپتان بابر اعظم نے آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کو ان کی فاؤنڈیشن کے لیے ٹیسٹ جرسی عطیہ کر دی۔ برسبین میں سابق کپتان بابر اعظم نے آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کو اپنی شرٹ خواجہ فاؤنڈیشن کے لیے دی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عثمان خواجہ نے ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کیخلاف ٹی 20 سیریز میں بھی فتح اولین ترجیح ہے ; کپتان محمد رضوان
قومی کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کیخلاف ٹی 20 سیریز میں بھی فتح اولین ترجیح ہے۔ آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹی 20 میچ سے قبل پریکٹس سیشن کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان وائٹ بال ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ جب آپ انٹرنیشنل کرکٹ کھیلتے ہیں تو چیلنجز سامنے ہمیشہ آتے ہیں، ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا
شاہینوں نے ون ڈے کے بعد ٹی 20 سیریز پر نظریں جمالیں، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا، قومی ٹیم جیت کیلئے پر عزم نظر آ رہی ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ کل برسبین میں کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہو ...
مزید پڑھیں »اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کا آغاز 18 دسمبر سے کراچی میں ہوگا
پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کا 18 دسمبر سے کراچی میں آغاز ہوگا۔ سندھ ٹین پن باؤلنگ ایسوسی ایشن کے صدر فیڈریشن علیم آغا نے کہا ہے کہ پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، یہ چیمپئن شپ پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام اورسندھ ٹین پن باؤلنگ ...
مزید پڑھیں »