کرکٹ

چوتھے ون ڈے میچ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا پریکٹس سیشن

نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے ون ڈے سے قبل پاکستان ٹیم کا پریکٹس سیشن ، قومی کرکٹرز نے میچ کی بھرپور تیاری کی۔

کیویز کےخلاف چوتھے ون ڈے کی ہملٹن کے سیڈن پارک میں پاکستان کرکٹرز نےتیاری کی، پاکستان ٹیم آخری دو میچز جیت کر سیریز کو بہتر نوٹ پر ختم کرنے کی خواہاں ہے۔

پریکٹس سیشن میں بیٹنگ کی خامیاں دور کرنے پر خاص توجہ بھی دی گئی، جبکہ نیوزی لینڈ کو پاکستان کےخلاف پانچ ون ڈےکی سیریز میں پہلے ہی تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہوچکی ہے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!