دیگر سپورٹسسائیکلینگ

ٹور ڈی فرانس کا پہلا مرحلہ ختم،الیگزینڈر فاتح

پیرس (سپورٹس ڈیسک)سائیکلنگ کی دنیا کے سب سے بڑے ایونٹ ٹور ڈی فرانس کا پہلا مرحلہ ناروے کے سائیکلسٹ الیگزینڈر کرسٹوف نے جیت لیا۔ انھوں نے 156 کلو میٹر کا طویل ٹریک تین گھنٹے 46 منٹ 13 سیکنڈز میں طے کیا۔

ٹور ڈی فرانس میں مجموعی طور پر 21 مراحل میں 3 ہزار 484 کلو میٹر طویل ٹریک پر مقابلہ ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!