کرکٹ

افغانستان میں خواتین کرکٹ کے حوالے سے تیاریاں نے زور پکڑ لیا

کابل (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان میں خواتین کرکٹ کے حوالے سے تیاریاں نے زور پکڑ لیاافغان کرکٹ بورڈ نے خواتین کرکٹرز کو تربیتی کیمپ لگوہ دیئے

خواتین کرکٹرز کو کرکٹ کے حوالے سے ٹرین کیا جا رہا ہے۔افغان کرکٹ بورڈ مستقبل میں اپنی خواتین کرکٹ ٹیم کا خواہشمند ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!