پاکستانی نژاد زمبابوےکرکٹر سکندر رضا کے ایسے انکشافات جن سے آپ لاعلم ہیں

Written by

in

ہرارے( سپورٹس  لنک رپورٹ)پاکستانی نژاد زمبابوین بیٹسمین سکندر رضا نے خواہش کے برعکس کرکٹ میں قدم رکھنے کا انکشاف کردیا۔ایک انٹر ویو کے دوران انہوں نے بتایا کہ وہ بچپن میں فائٹرپائلٹ بننا چاہتے تھے جس کیلئے تین سالسے زیادہ عرصے تک پاکستان ایئر فورس کے بورڈنگ سکول میں تعلیم حاصل کی۔ انجری کے باعث ان کا فائٹر پائلٹ بننے کا خواب پورا نہ ہوسکا تو ان کے دل میں سافٹ ویئر انجینئر بننے کی خواہش ہوئی تاہم اس میں بھی ناکامی پر وہ آخر کار کرکٹ میں آگئے۔

 

Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!