کرکٹ

جنوبی افریقہ روانگی سے قبل قومی خواتین اسکواڈ کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کلیئر قرار

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ روانگی سے قبل قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی سترہ کھلاڑیوں سمیت 24 رکنی اسکواڈ کے کوویڈ 19 ٹیسٹ کے نتائج کلیئر قرار دیئے گئے ہیں.

قومی خواتین کرکٹ ٹیم گیارہ جنوری کو جنوبی افریقہ کے شہر ڈربن روانہ ہوگی.

قومی خواتین کرکٹ ٹیم دورے کے دوران تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی. ٹیم کی قیادت جویریہ خان کریں گی.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!