کرکٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پہلی خاتون ڈائریکٹر ہیومین ریسورس کا تقرر کردیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پہلی خاتون ڈائریکٹر ہیومین ریسورس کا تقرر کردیا سیرینا آغا 20 مئی سے پی سی بی ہیڈ کوارٹرزر میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی


سیرینا آغا نے برک بیک کالج، یونیورسٹی آف لندن سے ہیومین ریسورس منیجمنٹ میں ایم ایس سی کی ڈگری حاصل کی
وہ پاکستان، مڈل ایسٹ اور افریقہ میں ایچ آر کا وسیع تجربہ رکھتی ہیں


وہ اس سے قبل ایک مقامی مینوفیکچرنگ کمپنی کی گروپ ہیڈ آف ایچ آر اور کینیا کی دو کمپنیوں میں بحیثیت کنسلٹنٹ کام کرچکی ہیں
سیرینا آغا مجموعی طور پر15 سال سے زائد کا تجربہ رکھتی ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!