کرکٹ

قومی ٹی 20 ٹورنامنٹ ملتان سے پنڈی منتقل کر دیا گیا

نیوزی لینڈ سے کرکٹ سیریز منسوخ ہونے کے بعد قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ بڑے پیمانے پر کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

بہتر سہولیات ہونے کی وجہ سے قومی ٹی 20 ٹورنامنٹ ملتان سے پنڈی منتقل کر دیا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا آغاز 23 ستمبر سے ہوگا جس میں تمام بڑے کھلاڑی حصہ لیں گے، ٹورنامنٹ کا دوسرا مرحلہ لاہور میں ہوگا۔دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے جو کچھ ہوا پاکستان کرکٹ کے لیے ٹھیک نہیں ہوا، پاکستان کی ہوم کرکٹ پر دباؤ بڑھا ہے، ٹیم اس صورتِ حال کا غصہ اپنی پرفارمنس سے نکالے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!