کرکٹ

پی ایس ایل کے سیزن 9 ; رمضان المبارک کےدوران میچز رات 9بجے شروع ہونگے ؛ پاکستان کرکٹ بورڈ

 پاکستان کرکٹ بورڈ نے رمضان المبارک کے دوران میچوں کے اوقات کا بھی اعلان کیا ہے،

رمضان میں پاکستان سپر لیگ کے میچز رات 9 بجے شروع ہوں گے تاکہ کرکٹرز سمیت شائقین نماز ادا کرکے اسٹیڈیم کا رُخ کر سکیں۔

یاد رہے کہ پی ایس ایل 9 میں 6 ٹیموں کے درمیان دو مرحلوں پر مشتمل 34 میچز کھیلے جائیں گے جبکہ ایونٹ کا فائنل 18 مارچ کو کراچی میں کھیلا جائے گا۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!