دیگر سپورٹس

ناروال سپورٹس سٹی پراجیکٹ نیب کے ریڈار پر آگیا،اختر گنجیرا کیخلاف بھی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے بھارتی سرحد سے مبینہ طور پر 800میٹر دور 44ایکڑ زمین پر ناروال سپورٹس سٹی بنانے اور اس پر مبینہ طور پر قواعد و ضوابط اور سکیورٹی خدشات کے باوجود قوم کے تقریبات چھ ارب روپے خرچ کرنے کی میڈیا رپورٹس کا نوٹس لیتے ہوئے شکایات کی چانج پڑتال کا حکم دیدیا ہے، مزید برآں سابق ڈی جی سپورٹس بورڈ اختر نواز گنجیرا ریٹائرمنٹ کے بعد بیرون ملک سرکاری دورے کیسے کر رہے ہیں اور ان کو ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ ہوتے ہوئے قواعد و ضوابط کے خلاف ناروال سپورٹس سٹی کا پراجیکٹ ڈائریکٹر کیسے بنایا گیا اس کی بھی چانج پڑتال کا ڈی جی نیب نے حکم دیدیا ہے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!