ویٹ لفٹنگ

قائداعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ ; آرمی کی ٹیم نے میدان مار لیا

قائداعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ میں آرمی کی ٹیم نے میدان مار لیا قائد اعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ 2024 میں آرمی ویٹ لفٹنگ ٹیم نے پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی۔ پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے زیر انتظام قائد اعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ لاہور میں منعقد ہوئی۔ آرمی ویٹ لفٹنگ ٹیم نے 4 گولڈ میڈلز، ...

مزید پڑھیں »

نوح دستگیر بٹ نے ایشین پاور لفٹنگ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا

نوح دستگیر بٹ نے ایشین پاور لفٹنگ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے ازبکستان میں جاری ایشین پاور لفٹنگ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے نئی تاریخ رقم کردی۔ نوح بٹ نے 400 کلوگرام وزن اٹھا کر اسکواٹ میں ایشین ریکارڈ قائم کیا۔ نوح بٹ نے 120 پلس کے جی میں ...

مزید پڑھیں »

 پاکستان آرمی نے قائداعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ جیت لی

 پاکستان آرمی نے قائداعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ جیت لی۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سینٹر لاہور میں قائد اعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کا انعقاد ہوا، تین دن تک جاری رہنے والی اس چیمپئن شپ میں ملک کے بہترین ویٹ لفٹرز نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ چیمپئن شپ کے تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان آرمی نے ...

مزید پڑھیں »

ایشین پاورلفٹنگ چیمپئن شپ ; پاکستانی پاورلفٹنگ ٹیم کی شاندار کارکردگی

  پاکستان پاورلفٹنگ ٹیم نے ایشین پاورلفٹنگ چیمپئن شپ 2024 میں شاندار کارکردگی دکھا کر 12 طلائی تمغے جیت لیے تاشقند، ازبکستان – ایشین پاورلفٹنگ چیمپئن شپ 2024 میں پاکستانی پاورلفٹنگ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بین الاقوامی سطح پر اپنی برتری ثابت کی ہے۔ 66-کلوگرام ماسٹرز-1 کیٹیگری میں عاصم شہزاد کی شاندار کارکردگی، جہاں انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان پاورلفٹنگ ٹیم ایشین کلاسک پاورلفٹنگ چیمپئن شپ 2024 کے لیے تیار

پاکستان پاورلفٹنگ ٹیم ایشین کلاسک پاورلفٹنگ چیمپئن شپ 2024 کے لیے تیار اسلام آباد :  پاکستان پاورلفٹنگ فیڈریشن فخر کے ساتھ اپنی آٹھ رکنی ٹیم کا اعلان کرتی ہے جو ایشین مردوں اور خواتین کی کلاسک پاورلفٹنگ چیمپئن شپ 2024 میں شرکت کرے گی، جو 1 سے 10 دسمبر 2024 تک تاشقند، ازبکستان میں منعقد ہوگی۔ ٹیم میں پاکستان کے ...

مزید پڑھیں »

ایسٹ کپ انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ: پاکستان ٹیم روس پہنچ گئی

ایسٹ کپ انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ: پاکستان ٹیم روس پہنچ گئی لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) روس میں شیڈول ایسٹ کپ انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ میں شرکت کیلئے پانچ رکنی پاکستان ویٹ لفٹنگ ٹیم روس پہنچ گئی۔ پاکستان ویٹ لفٹنگ ٹیم کے کھلاڑیوں میں سجاد امین، حیدر شکیب،حنظلہ بٹ،حیدر سلطان اوردانیال آفتاب شامل ہیں۔ پنجاب ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی 5 رکنی ویٹ لفٹنگ ٹیم فار ایسٹ کپ میں حصہ لینے کے لئے روس روانہ

پاکستان کی 5 رکنی ویٹ لفٹنگ ٹیم فار ایسٹ کپ میں حصہ لینے کے لئے روس روانہ ۔ گجرات/ لاہور ( اورنگزیب عالمگیر شاکر ) پاکستان کی 5 رکنی ویٹ لفٹنگ ٹیم فار ایسٹ کپ میں حصہ لینے کے لئے روس روانہ، آج الصبح پاکستان کی ویٹ لفٹنگ ٹیم لاہور ائیرپورٹ سے روس میں منعقد ہونے والے فار ایسٹ کپ ...

مزید پڑھیں »

گجرات ; تیسری پنجاب ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کا انعقاد

  افضل ہیلتھ کلب گجرات میں تیسری پنجاب ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ منعقد ہوئی – گجرات ( اورنگزیب عالمگیر شاکر سے ) تیسری پنجاب انٹر کلبز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ تین دہائیوں سے بھی زیادہ عرصے بعد گجرات میں منعقد ہوئی کیونکہ ماضی میں ہونے والی تمام چیمپئن شپس صرف ڈویژن لیول تک ہی ہوئی تھیں جبکہ یہ چیمپئن شپ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے مزید 3 قومی ویٹ لفٹرز ممنوعہ ادویات کا استعمال کرتے ہوئے پکڑے گئے

  اسلام آباد (زاہداعوان/سپورٹس رپورٹر) پاکستان کے مزید3قومی ویٹ لفٹرز ممنوعہ ادویات کا استعمال کرتے ہوئے پکڑے گئے، تینوں کے ڈوپنگ ٹیسٹ مثبت آگئے اور اب انہیں پابندی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اینٹی ڈوپنگ آرگنائزیشن آف پاکستان (ADOP) نے کچھ عرصہ قبل ایچ ای سی کے نیشنل گولڈ میڈلسٹ محمد یوسف اور پنجاب کے غلام حسین شاہد کے سرپرائز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے قومی ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کو معطل کر دیا

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے قومی ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کو معطل کر دیا ہے۔ قومی ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے معاملات چلانے کیلئے نگران کمیٹی قائم کی گئی ہے،بریگیڈیئر (ر) زاہد اقبال ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کی نگران کمیٹی کے چیئرمین ہونگے۔ ویٹ لفٹنگ فیڈریشن پر فنڈز میں بے ضابطگیوں اور انتظامی معاملات میں نااہلی کا الزام ہے،نوٹیفکیشن کے مطابق ویٹ لفٹنگ فیڈریشن ...

مزید پڑھیں »