ویٹ لفٹنگ

نیشنل ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ 15تا19اکتوبر کوئٹہ میں منعقد ہوگی،شیرازمحمد

اس ایونٹ کی وجہ سے پشاور 25میںستمبر سے آل خیبر پختونخواویٹ لفٹنگ ٹورنامنٹ موخر کردیا،نیشنل ایونٹ کیلئے مضبوط ٹیم تیارکی جائے گی، میڈیا سے گفتگو پشاور(سپورٹس رپورٹر)نیشنل ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ 15تا19اکتوبر کوئٹہ میں منعقد ہوگی،اس چمپئن شپ میں چاروں صوبوںگلگت بلتستان،آزادکشمیر اور ڈیپارٹمنسٹ کی ٹیمیں حصہ لیںگی ،اس چمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخواکی باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل مضبوط ٹیم ...

مزید پڑھیں »

پاور لفٹر 900پائونڈ وزن اٹھانے کی کوشش میں دونوں گھٹنے تڑوا بیٹھا، ویڈیو رپورٹ دیکھیں

ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ) روس کے ماسکو ریجن میں ہونےوالی ورلڈ را پاور لفٹنگ فیڈریشن 2020ء مقابلوں میں روس کے پاور ویٹ لفٹر الیگزینڈر سیدکھ 900 پونڈ وزن اٹھانے کی کوشش میں اپنے دونوں گھٹنے تڑو ابیٹھا۔ پاور ویٹ لفٹر الیگزینڈر سیدکھ نے 882 پونڈ وزن اٹھانے کی کوشش کی جسے وہ برداشت نہ کرسکے اور گھٹنوں کے بل زمین ...

مزید پڑھیں »

تین قومی ویٹ لفٹرز پر تاحیات پابندی کا خاتمہ

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی ویٹ لفٹرز حافظ ظفر اقبال،خضر حیات اور شجاع الدین ملک پر تاحیات پابندی ختم کر کے وفاقی محتسب کے فیصلہ کے خلاف اپیل نمٹادی گئی۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی محتسب کے فیصلہ کے خلاف اپیل نمٹاتے ہوئے قومی ویٹ لفٹرز حافظ ظفر اقبال، خضر حیات اور شجاع ...

مزید پڑھیں »

بند باڈی بلڈنگ کلبزکوکھولے جائیں،ہرجم کو3 لاکھ روپے ریلیف پیکیج دیا جائے،طارق پرویزکا مطالبہ،ویڈیو رپورٹ دیکھیں

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل طارق پرویز نے چار ماہ سے کورونا کے باعث بند باڈی بلڈنگ کلبز کو ایس او پیز کیساتھ کھولنے اور ان حکومت کی جانب سے 3 لاکھ روپے فی جم ریلیف پیکج دینے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ باڈی بلڈنگ کلبز کو مزید مالی خسارہ سے اورصوبے کے تن ساز ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس،پاور لفٹنگ کی عالمی اور ایشین تنظیموں نے تمام مقابلے ملتوی کردیئے

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ) پاور لیفٹنگ کی عالمی اور ایشین تنظیموں نے بھی دنیا میں کرونا وائرس کی وباء کے باعث عالمی اور ایشین پاور لیفٹنگ کے تمام کھیلوں کے مقابلوں کو ملتوی کردیا ہے جبکہ پاکستان پاور لیفٹنگ فیڈریشن نے پہلے ہی کرونا وائرس کے باعث ملک پاور لیفٹنگ کی تمام سرگرمیوں کو روک دیا تھا۔ گذشتہ ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی نیشنل پاور لیفٹنگ ٹورنامنٹ ملتوی

 اسلام آباد  ( سپورٹس لنک رپورٹ)  پاکستان پاور لیفٹنگ فیڈریشن کے زیراہتمام  25 دسمبر سے لاہور میں شروع ہونے والا   قائداعظم ٹرافی نیشنل پاور لیفٹنگ ٹورنامنٹ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کردیا گیا ہے، پاکستان پاور لیفٹنگ فیڈریشن کےسیکرٹری جنرل راشد ملک نے بتایاکہ ایونٹ ٹورنامنٹ کرنے والی ٹیموں کے عہدیداروں کی درخواست پر کیا گیا ہے کیونکہ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز,مردوں کے ویٹ لفٹنگ مقابلے مزید چار میڈلز کا فیصلہ

ایبٹ آباد( سپورٹس لنک رپورٹ) ایبٹ آباد میں جاری مردوں کے ویٹ لفٹنگ مقابلے جاری ہیں جس میں چار مزید میڈلز کا فیصلہ ہوا جس میں واپڈا ، آرمی اور ریلویز ایک ایک مزید سونے کا تمغہ حاصل کیا ایبٹ آباد کالج ہال مےں منعقدہ اس ایونٹ کی73کلو گرام کےٹگری مےں واپڈا کے ابوسفیان نے 290پوائنٹس کے ساتھ پہلی پنجاب ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار، واپڈا دوسرے نمبر پر –

نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار، واپڈا دوسرے نمبر پر ہےایتھلیٹکس میں پاکستان آرمی نے 870 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی – پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور میں جاری 33 ویں نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار ہے تمام ایونٹس مکمل ہونے والے ہیں گیمز آج ختم ہوں گی۔ پاکستان آرمی 140، گولڈ، 116 سلور، 76برونز میڈلز ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز ، بھائی بہن نے کیا اعزاز حاصل کرلیا؟

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل گیمز پشاور میں اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہے ہیں ان گیمز میں کھلاڑیوں نے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے اور اپنے انفرادی ریکاردز میں بہتری کے ساتھ ساتھ نیشنل ریکارڈز بھی قائم کیے ہیں۔ قومی گیمز میں ویٹ لفٹنگ کے میدان میں بہن بھائیوں نے گولڈ میڈلز حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔صائمہ منظور ...

مزید پڑھیں »

33 ویں نیشنل گیمز میں 93 گولڈ کے ساتھ آرمی کی برتری برقرار، واپڈا کی دوسری پوزیشن

پشاور (سپورٹس رپورٹر) پشاور اور صوبے کے دیگر شہروں میں جاری 33 ویں نیشنل گیمز میں آرمی کی 93 گولڈ، 72 سلور اور 43 برونز میڈلز کے ساتھ برتری برقرار ہے،  واپڈا 72 گولڈ، 58 سلور اور 48 برونز میڈلز کے ساتھ دوسرے جبکہ نیوی 12 ، گولڈ، چار سلور اور تین برونز میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!