Games
اسلامک سالیڈرٹی گیمز،تین قومی جوڈو کھلاڑی ایونٹ کیلئے شارٹ لسٹ

سعودی عرب میں رواں سال منعقد ہونیوالی اسلامک سالیڈرٹی گیمز کیلئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے تین جوڈو کھلاڑی میگا ایونٹ کیلئے شارٹ لسٹ ہوگئے ۔
شارٹ لسٹ ہونیوالے جوڈو پلیئرز میں سیف اللہ، محمد طاہر شریف اور محمد حذیفہ شامل ہیں۔