لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام منعقد ہونیوالی انٹر ڈویژن پنجاب اوپن باکسنگ چیمپئن شپ کے لئے دوسرے روز مزید 4ڈویژنز لاہور، راولپنڈی، سرگودھا اور گوجرانوالہ کے باکسرز نے ٹرائلز دیئے، دو روز میں کل 765باکسرز کے ٹرائلز لئے گئے، ، ٹرائلز سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس سٹیڈیم میں منعقد ہوئے،جیوری میں سید جمشید کاظمی،ارشد جاوید قریشی، غلام مرتضیٰ، محمد زبیر، چودھری محمد عمران، عبدالحق اور رئیس اعظم شامل تھے،خواتین باکسرز ٹرائلز کیلئے پرجوش دکھائی دیں، ٹرائلز میں منتخب ہونے باکسرز کی تفصیل اس طرح ہے، راولپنڈی ڈویژن سے یوتھ کلاس بوائز انڈر16کی 32کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں ریحان علی، 36کلوگرام میںسدیس خان،45کلوگرام میں حنان حیدر،49کلوگرام میں حیدر علی، خاور قیوم،52کلوگرام میں حمزہ رائو، 56کلوگرام میںابراہیم اشفاق،60کلوگرام میں محمد نقیب، 64 کلوگرام میںیامین خان،69کلوگرام میں محمد اسماعیل،فیصل آبادڈویژن سے 32کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں احتشام حسن،36کلوگرام میں محمد رحمان،40کلوگرام میں طلحہ بشیر،45کلوگرام میں سعادت حسن،49کلوگرام میں محمد اسامہ،52کلوگرام میں ارسلان یاسین ، 56کلوگرام میں شاویز، 60کلوگرام میں سلیمان،64کلوگرام میںفیصل شفیق، 69کلوگرام میں بلال حسن، ساہیوال ڈویژن سے علی اسد،36کلوگرام میںمحمد نعیم،45کلوگرام میں وقاص علی،49کلوگرام میں سہیل اختر،52کلوگرام میں جمشید امجد، 56کلوگرام میں عبدالرحمن خان،60کلوگرام میں میاں فرقان ضیغم، 64 کلوگرام میں علی بخاری،فیصل آبادڈویژن سے 32کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں احتشام حسن،36کلوگرام میں محمد رحمان،40کلوگرام میں طلحہ بشیر،45کلوگرام میں سعادت حسن،49کلوگرام میں محمد اسامہ،52کلوگرام میں ارسلان یاسین ، 56کلوگرام میں شاویز، 60کلوگرام میں سلیمان،64کلوگرام میںفیصل شفیق، 69کلوگرام میں بلال حسن، بہاولپورڈویژن سے یوتھ کلاس بوائز انڈر16کی 32کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں صبغت اللہ،36کلوگرام میںرضوان احمد،40کلوگرام میں احمد رضوان، 45کلوگرام میں ہارون امین ،49کلوگرام میںعبدالراشد ،60کلوگرام میں محمد احسام حامد،64کلوگرام میں شرجیل شوکت، ڈیرہ غازی خان ڈویژن سے یوتھ کلاس بوائز انڈر16کی 32کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں محمد شہباز،36کلوگرام میںشفقت رسول،40کلوگرام میں محمد حارث،56کلوگرام میں راج علی، 60کلوگرام میں عمر
فاروق،64کلوگرام میں احمد علی،ملتان ڈویژن یوتھ کلاس بوائز انڈر16کی 32کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں علی رضا،36کلوگرام میںزین،40کلوگرام میںوسیم، 45کلوگرام میں محمد حذیفہ،49کلوگرام میں امیر حمزہ،52کلوگرام میں مومن خان، 56کلوگرام میں ثاقب جاوید،60کلوگرام میں محمد فراز،64کلوگرام میں حیدر سیف اللہ،69کلوگرام میں شاہزیب ٹرائلز میں کامیاب ہوئے، ایلیٹ کلاس بوائز49کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں ساہیوال ڈویژن سے نور ہادی،52کلوگرام میں برہان الدین، 56کلوگرام میں محمد لقمان فاروق،60کلوگرام میں رانا قمر حسین،64کلوگرام میں ارباز مسیح،69کلو گرام میںامنان علی،75کلوگرام میںعلی حسن،81کلوگرام میںیاسین جٹ، 91پلس کلوگرام میںاسد عباس، فیصل آبادڈویژن سے 49کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں علی رضا،52کلوگرام میں افضل رحمان، 56کلوگرام میں طلحہ اعجاز،60کلوگرام میں محسن علی،64کلوگرام میں محمد کاشف،69کلو گرام میںمحمد ارشد،75کلوگرام میںمحمد فرحان، 81کلوگرام میںشاہزیب،91کلوگرام میںفاروق،91پلس کلوگرام میںشاروز اعجاز، بہاولپورڈویژن سے کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں ذیشان،52کلوگرام میں ، مسعود اشرف،56کلوگرام میں بابر علی،60کلوگرام میں ،سعد علی شاہ، 64کلوگرام میں وقار احمد، 69کلو گرام میںمحمد عثمان، 75کلوگرام میںمحمد رضوان، 81کلوگرام میںمحمد فیصل، 91کلوگرام میںمحمد ذیشان حفیظ، ڈیرہ غازی خان ڈویژن سے52کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں محمد عدنان،56کلوگرام میں محمد عرفان، 64کلوگرام میں علی رضا،69کلو گرام میںمحمد فرحان،ملتان ڈویژن سے49کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں عامر مشتاق
52کلوگرام میں ، تصور شہزاد،56کلوگرام میں فرحان رضا،60کلوگرام میں شاہزیب،64کلوگرام میں عتیق الرحمن، 69کلو گرام میںسجاد علی، 75کلوگرام میںمحمد حسن، 81کلوگرام میںافتخار حسین، 91کلوگرام میںمقصود،91پلس کلوگرام میںنصراللہ خان،راولپنڈی ڈویژن75کلوگرام میں حشمت اللہ خان،81فراز احمد منتخب کئے گئے،ایلیٹ کلا س گرلز45کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں ساہیوال ڈویژن سے فریہ زبیر، 51کلوگرام میںرمشا کائنات، 56کلوگرام میں اریج یوسف45کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں فیصل آبادڈویژن سے فضہ اعجاز،48کلوگرام میں مصبا افتخار، 51کلوگرام میںتانیہ اسماعیل، 57کلوگرام میں زنیرہ اور سماء بی بی، ایلیٹ کلا س گرلز45کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں ملتان ڈویژن سے الینا بی بی، 51کلوگرام میںمنیبہ شان، راولپنڈی سے 45کلوگرام کیٹیگری میں روما یوسف اور 57کلوگرام میں اسماء یونس ٹرائلز میں منتخب ہوگئی ہیں۔