باکسنگدیگر سپورٹس

باکسر حمزہ شیراز ڈبلیو بی او سپر ویلٹر ویٹ کیٹگری میں یورپی چیمپیئن بن گئے

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز ڈبلیو بی او سپر ویلٹر ویٹ کیٹگری میں یورپی چیمپیئن بن گئے۔باکسر حمزہ شیراز حریف برطانیہ ہی کے ریان کیلی کو چھٹے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر نے کے بعد ‎ ٹاپ 15 میں آگئے ہیں۔

واضح رہے کہ 20 سالہ حمزہ کے پروفیشنل کیرئیر کی یہ دسویں فائٹ تھی جب کہ نوجوان باکسر حمزہ شیراز اب تک اپنے تمام مقابلوں میں ناقابل شکست رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!