ٹیگ کی محفوظات : boxing

باکسنگ کے فروغ کیلٸے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ ‘

    پاکستان پروفیشنل باکسنگ اور اعرابین سی بیلٹ کے مرکزی صدر سید نغمان شاہ اور ڈاٸریکٹر پی پی بی ایل خبیب الر حمن نے سابق چیٸرمین جاٸینٹ چیفس أف سٹاف کمیٹی و چیٸرمین فیڈریشن اف باکسنگ جنرل ( ,ر) احسان الحق سے مردان میں انکی اقامتگاہ پر ملاقات کیں ۔ اس موقع پر سینٸر صحافی ہد ایت الر حمن ...

مزید پڑھیں »

پشاور ; قومی باکسر جہانزیب خان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

      پشاور کے نواحی علاقے پھندو میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے قومی باکسر جہانزیب خان کو قتل کر دیا۔   پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے پھندو میں دو ملزمان نے باکسر جہانزیب خان پر فائرنگ کی جس سے وہ جاں بحق جبکہ ان کے دو ساتھی زخمی ہو گئے، ملزمان کارروائی کے بعد فرار ہونے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا پروفیشنل باکسنگ میلہ گلگت میں شروع

    پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا پروفیشنل باکسنگ میلہ گلگت میں شروع پاکستان کے پہلے ورلڈ یوتھ چیمپئن عثمان وزیر ہوم گراونڈ پر اپنے ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کریں گے.سٹار کرکٹر شاہ نواز دھانی اور ابھرتے ہوئے فاسٹ باؤلر میر حمزہ عثمان وزیر کو سپورٹ کرنے گلگت پہنچ گئے   پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ...

مزید پڑھیں »

قراقرم انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کا آغاز ہوگا۔ 

    گلگت کے لالک جان اسٹیڈیم میں قراقرم انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کا  آغاز ہوگا۔ باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان سمیت 10 ملکوں کے 13 کھلاڑی حصہ لے رہےہیں، جن میں برطانیہ، تنزانیہ،جرمنی، افغانستان، نائجیریا، فلپائن کے باکسرز شامل ہونگے، اس کے علاوہ انڈونیشیا، تھائی لینڈاور متحدہ عرب امارات کے باکسرز بھی شرکت کریں گے۔   چیمپئن شپ کا ...

مزید پڑھیں »

باکسنگ فیڈریشن نے پچھلے پانچ سالوں میں کیا ڈلیور کیا ؟

  رپورٹ (زبیر رشید) ایک تلخ حقیقت جس کی وضاحت ضروری ہے جناب صدر حاجی خالد محمود صاحب پاکستان باکسنگ فیڈریشن اور جناب کرنل ریٹائرڈ ناصر اعجاز تنگ صاحب پاکستان باکسنگ فیڈریشن اور سیکٹری پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن میں جتنے بھی نام نہاد برجمان بلاوجہ کے لوگ جن میں سینئرز نے پچھلے پانچ سالوں میں ان لوگوں نے کیا ڈلیور ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز;باکسنگ کوارٹر فائنل راؤنڈ’ جیتنے والے 50کلو گرام میں سناء عاطف اور 52کلوگرام سانیہ مصطفیٰ اور 54کلوگرام سماما بٹ آپنی فائیٹ جیت کر سمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب

کوئٹہ(زبیر رشید) 34ویں نیشنل گیمز میں کوارٹر فائنل راؤنڈ سے جیتنے والے 50کلو گرام میں سناء عاطف اور 52کلوگرام سانیہ مصطفیٰ اور 54کلوگرام سماما بٹ آپنی فائیٹ جیت کر سمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں     اس موقع پر پر چوہدری ذوالفقار احمد ڈی پی او اور صدر پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن اور کرنل ریٹائرڈ ناصر ...

مزید پڑھیں »

باکسنگ ٹرائلز کا اعلان کردیا گیا

  باکسنگ ٹرائلز کا اعلان کردیا گیا پشاور ۔رمضان کو مدِنظر رکھتے ہوٸے پشاور ڈویژن باکسنگ ٹیم کے سلیکشن کے لٸے ٹراٸلز موIرخہ 18 سے 19 اپریل 2023 کو رات 10 بجے سے 2 بجے تک ہونگے جبکہ خیبرپختونخواہ کے ٹیم سلیکشن کے لٸے ٹراٸلز عید کے بعد مورخہ 26 سے 27 اپریل 2023 کو صبح 8 بجے سے رات ...

مزید پڑھیں »

باکسر علی رضا نے آذربائیجان ایشین چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔

27 سالہ باکسر علی رضا بٹ نے آذربائیجان ایشین چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔   تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے نوجوان باکسر علی رضا بٹ نے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں کھیلے گئے فائنل میں آذربائیجان کے کھلاڑی کامران کو دوسرے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر دیا۔ ایشین چیمپئن شپ میں آذربائیجان، جارجیا اور ترکی ...

مزید پڑھیں »

باکسر عامر خان پر 2 سال کی پابندی عائد

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان پر ممنوعہ ادویات کے استعمال کے باعث 2 سال کی پابندی عائد کردی گئی۔   غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق برطانوی اینٹی ڈوپنگ نے ایک بیان میں کہا کہ فروری 2022 میں کیل بروک کے خلاف باکسر عامر خان کے یورین سیمپل لیا گیا تھا جس میں اوسٹارین دوا کے ...

مزید پڑھیں »

شہید زاہد باکسنگ کلب ڈی ایم سی ساؤتھ باکسنگ ٹورنامنٹ کا فاتح

اولمپک اور ایشین گیمز میں وکٹری اسٹینڈ تک پہنچنے کیلئے لیاری کے باکسرز کو انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ کا انفراسٹرکچر فراہم کریں گے۔ارشاد سوڈھر کراچی۔ ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ساؤتھ ارشاد علی سوڈھر نے کہا ہے کہ پاکستان میں لیاری کوباکسنگ کی نرسری کہا جاتا ہے ماضی میں بھی یہاں سے کئی کھلاڑیوں نے انٹرنیشنل اور قومی سطح پر اپنے کھیل سے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free