حیدر علی ڈیبیو ٹی ٹوئنٹی میچ میں نصف سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بلے باز

مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)نوجوان بیٹسمین حیدر علی نے اپنے ڈیبیو میچ کو یادگار بناتے ہوئے تمام پاکستانی پلیئرز کو پیچھے چھوڑ دیا۔19 سالہ بیٹسمین انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں ففٹی سکور کرکے ٹی ٹونٹی ڈیبیو پر نصف سنچری کرنے والے پاکستان کے واحد بیٹسمین بن گئے ہیں۔

اس سے قبل ڈیبیو پر سب سے زیادہ انفرادی سکور کا اعزاز عمر امین کو حاصل تھا ۔

تعارف: newseditor