دیگر سپورٹسہاکی

ویمن ہاکی لیگ کا فائنل لاہور لائنز اور پشاور ڈیئر ز کے درمیان کل

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) دوسری ویمن ہاکی لیگ کا فائنل لاہور لائنز اور پشاور ڈیئر ز کی ٹیموں کے درمیان آج اتوار کے روز صبح ساڑھے گیارہ بجے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا جبکہ تیسری پوزیشن کے لئے میچ کراچی ڈولفنز اور کوئٹہ پینتھر کے درمیان صبح آٹھ بجے ہوگا ۔ٹورنامنٹ میں اب تک لاہور لائنز کے دس پوائنٹس ،پشاور ڈیئرز کے 7پوائنٹس ،کراچی ڈولفنز کے 6کوئٹہ پینتھر کے 2اور اسلام آباد شاہین کا ایک پوائنٹ ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!