ٹیگ کی محفوظات : اتوار

اسلام آباد یونائیٹڈکی ٹیم کو بڑا جھٹکا

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)اسلام آباد یونائیٹڈ کی پاکستان سپر لیگ 2018 کا ٹائٹل جیتنے کی امید کو اس وقت بڑا جھٹکا لگا جب اس کے اسٹار آل راؤنڈر آندرے رسل ہیمسٹرنگ انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہوگئے۔پی ایس ایل کے پہلے ایڈیشن کی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنا آخری میچ اتوار کو کھیلا تھا جس میں اس نے کراچی ...

مزید پڑھیں »

کرس گیل اب کن کیساتھ کرکٹ کھیلیں گے،جانیئے اس رپورٹ میں

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈین جارحانہ بلے بازکرس گیل اب بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیلیں گے۔ورلڈ کپ کوالیفائرز اتوار سے زمبابوے میں شروع ہوگا جس میں شریک 10 ٹیموں میں سے صرف دو ہی آئندہ برس انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ کی ٹکٹ حاصل کریں گی، اس بار کوالیفائرز ویسٹ انڈیز کی موجودگی کی وجہ سے کافی اہمیت اختیار کرچکے ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کا پہلا ون ڈے میچ کل

ہملٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ (کل) اتوار کو ہملٹن میں کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق انگلش ٹیم ان دنوں دورہ نیوزی لینڈ پر ہے جہاں وہ پانچ ونڈے اور دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔ ون ڈے سیریز کا پہلا میچ (آج) اتوار ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش اور سری لنکا کا جوڑ کل پھر پڑے گا

سلہٹ(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹی 20 میچ  کل اتوار کو سلہٹ میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم سری لنکا کو دومیچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ واضح رہے کہ سری لنکن ٹیم اس سے قبل تین ملکی ون ڈے سیریز اور بنگلہ دیش کے خلاف دو ...

مزید پڑھیں »

قومی ریجنل ون ڈے کپ کا فائنل کل اسلام آباد اور کراچی وائٹس کے مابین کھیلا جائے گا

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جاری قومی ریجنل ون ڈے کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کل اتوار کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، اسلام آباد اور کراچی وائٹس کی ٹیمیں فیصلہ کن معرکے میں آمنے سامنے ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ون ڈے کپ اختتامی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے اور دو ...

مزید پڑھیں »

ویمن ہاکی لیگ کا فائنل لاہور لائنز اور پشاور ڈیئر ز کے درمیان کل

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) دوسری ویمن ہاکی لیگ کا فائنل لاہور لائنز اور پشاور ڈیئر ز کی ٹیموں کے درمیان آج اتوار کے روز صبح ساڑھے گیارہ بجے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا جبکہ تیسری پوزیشن کے لئے میچ کراچی ڈولفنز اور کوئٹہ پینتھر کے درمیان صبح آٹھ بجے ہوگا ۔ٹورنامنٹ میں اب تک لاہور لائنز کے ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ورلڈ کپ،سری لنکا نے پلیٹ چیمپئن شپ جیت لی

کرائسٹ چرچ(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی انڈر19 ورلڈ کپ میں سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو تین وکٹوں سے شکست دے کر پلیٹ چیمپئن شپ ٹرافی اپنے نام کر لی ۔ اتوار کو کیریبین جونیئر ٹیم نے ابتدائی بیٹنگ کرتے ہوئے پانچ وکٹوں پر 245رنز بنائے۔ الیک اتھانزے نے پانچ چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے نا قابل شکست ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلین اوپن،راجر فیڈرر فائنل میں پہنچ گئے

ملیبرن: (سپورٹس لنک رپورٹ) سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر آسٹریلین اوپن ٹینس کے فائنل میں پہنچ گئے، جنوبی کوریا کے چنگ ہیون زخمی ہونے پر سیمی فائنل سے دستبردار ہو گئے۔ میلبرن میں راجر فیڈرر کا جارحانہ کھیل جاری ہے، سوئس ٹینس سٹار آسٹریلین اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ سیمی فائنل میں راجر فیڈرر نے جنوبی کوریا کے چنگ ...

مزید پڑھیں »

کیویز سے ٹی ٹوئنٹی سیریز ؟کامیابی سے پاکستان کو کیا فائدہ ہوگا؟دلچسپ رپورٹ

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹی20 میچوں کی سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ اتوار کو کھیلا جائے گا جہاں پاکستان کے پاس سیریز جیت کر عالمی نمبر ایک بننے کا نادر موقع ہے۔ ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کے بعد پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی20 میچ میں بھی شکست کا منہ دیکھنا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free