خیبرپختونخوا وہیل چیئر ٹینس ڈویلپمنٹ انیشیٹو کوچنگ کیمپ پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں شروع

خیبرپختونخوا وہیل چیئر ٹینس ڈویلپمنٹ انیشیٹو کوچنگ کیمپ پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگیا

پشاور(زوہیب احمد)

خیبرپختونخوا وہیل چیئر ٹینس ڈویلپمنٹ انیشیٹو کوچنگ کیمپ پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگیا۔ کے پی ٹینس ایسوسی ایشن کے نائب صدر عمر ایاز خلیل کیمپ کوآرڈینیٹر کی حیثیت سے معاونت کر رہے ہیں

ایک ماہ طویل کوچنگ کیمپ جو کہ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیراہتمام اور ITF وہیل چیئر ٹینس ڈیپارٹمنٹ کے پروگرام کی چھتری تلے منعقد کیا جا رہا ہے، کے پی کے مختلف حصوں سے 40 وہیل چیئر کھلاڑی شرکت کررہے ہیں

مہمان خصوصی مشیر کھیل خیبرپختونخوا سید فخر جہاں باچا اور حاجی ملک عمر دراز خلیل نے ٹریننگ کیمپ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر پاکستان ڈیوس کپپر برکت اللہ اور جونیئر ڈیوس کپپر ثاقب حیات،

کے پی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے کوچز نعمان خان، شہریار خان بھی موجود تھے۔کیمپ میں 40 وہیل چیئر کھلاڑی شرکت کررہے ہیں جن میں 18 خواتین کھلاڑی تاجمینہ، گل مینا، روبینہ،

حسنہ، ثناء، گلناز، بینا، لبنیٰ، گلشن، ماہنور اور 22 مرد کھلاڑی انجینئر عرفان خان، اکمل خان، ذاکر اللہ، احسان، عبداللہ جان شامل ہیں۔ مشتاق، ثناء اللہ، انور، فرید، رفعت علی اور خبیب کوچ شہریار خان کی زیر نگرانی تربیت حاصل کر رہے ہیں۔

افتتاحی تقریب میں حاجی خان سید، ارشد حسین، شاکر اللہ، امتیاز خان، کامران خان، عبداللہ خان اور انیس خان نے بھی شرکت کی۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto