جمنازیم ہال نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں کراٹے کیمپ ; 60 سے زائد بچے کی ٹریننگ جاری

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام سمر سپورٹس کیمپس 2024جاری

جمنازیم ہال نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں کراٹے کیمپ میں 60سے زائد بچے ٹریننگ حاصل کررہے ہیں

کیمپ میں کوچز قراۃالعین اور امجد نے بچوں کو جسمانی ایکسرسائز اور کراٹے کی بنیادی تیکنیکس سکھائیں

تمام کیمپس کی نگرانی میں خود کررہا ہوں سمر سپورٹس کیمپس سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گااور ہماری سپورٹس ترقی کرے گی، ڈی جی سپورٹس پنجاب

سمر سپورٹس کیمپس میں 5سے16سال تک کی عمر کے بچے شریک ہیں لاہور میں 12گیمز کے سمر سپورٹس کیمپس جاری ہیں، پرویز اقبال

لاہور (نوازگوھر) 26جولائی 2024ء۔ سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام سمر سپورٹس کیمپ 2024جاری ہیں جمنازیم ہال نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں کراٹے کے کیمپ میں 60سے زائد گرلزاینڈ بوائز ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں، کوچز قراۃالعین اور امجد بچوں کو ٹریننگ دے رہے ہیں،

کوچز نے بچوں کو جسمانی ایکسرسائز کروائیں اور پھر کراٹے کی بنیادی تیکنیکس سکھائیں، سٹیمنا بڑھانے اور اپنے ڈیفنس کے داؤ پیچ بھی سکھائے،

ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب پرویز اقبال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سمر سپورٹس کیمپس میں 5سے16سال تک کی عمر کے بچے شریک ہیں لاہور میں 12گیمز کے سمر سپورٹس کیمپس جاری ہیں

جبکہ پنجاب کے باقی تمام اضلاع میں 5گیمز کے سمر سپورٹس کیمپس جاری ہیں ان تمام کیمپس کی نگرانی میں خود کررہا ہوں سمر سپورٹس کیمپس سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گااور ہماری سپورٹس ترقی کرے گی۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacan4d
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam