چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا قذافی سٹیڈیم کا دورہ

Written by

in

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا قذافی سٹیڈیم کا دورہ

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم کے اپ گریڈیشن پراجیکٹ کے تعمیراتی کاموں کا معائنہ کیا

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے اپ گریڈیشن پراجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ لیا

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے بیسمنٹ کے لئے کھدائی کے کام پر پراگرس کا معائنہ کیا

کھدائی کے کام کو جلد مکمل کیا جائے۔ محسن نقوی

پراجیکٹ پر دن رات کام کرکے مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنائی جائے۔ محسن نقوی

بارشوں کو مدنظر رکھ کر تعمیراتی کام کی پلاننگ کی جائے۔ محسن نقوی

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے تعمیراتی کاموں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کے حوالے سے ہدایات دیں

قذافی سٹیڈیم کے اپ گریڈیشن پراجیکٹ کے پہلے مرحلےکو چیمپئنز ٹرافی سے قبل مکمل کر لیا جائے گا۔ محسن نقوی

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت ایف ڈبلیو او کے کیمپ آفس میں اجلاس

ایف ڈبلیو او ۔ نیسپاک اور پی سی بی کے حکام نے پیش رفت کے بارے بریفنگ دی

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے پراجیکٹ کی تکمیل کے لیے کام تیز کرنے کی ہدایت

error: Content is protected !!