ایبٹ آباد ؛ کمشنر ہزارہ آزادی سپورٹس گالا سکواش کے مقابلے زورو شور سے جاری

 

کمشنر ہزارہ آزادی سپورٹس گالا سکواش کے مقابلے زورو شور سے جاری

ایبٹ آباد ( شوکت حسین )

کمشنر ہزارہ آزادی سپورٹس گالا سکواش کے مقابلے زورو شور سے جاری ایونٹ کی سیمی سیمی فائنل لائن اپ مکمل گزشتہ روز کھیلے گئے

میچز میں بلال خداداد نے رضا کو 11:9:11:0:911:11:9 سے شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی دوسرے کوارٹر فائنل میں افضال نے عبداللہ ناصر کو تین ایک سے شکست دی

تیسرے کوارٹر فائنل میں حر حسین نےاحمد کو تین دو سے شکست دی جبکہ چوٹھے اور آخری کوارٹر فائنل میں صائم طارا نے روہان کو تین ایک کے واضح مارجن سے شکست دیکر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کیا

آج سیمی فائنل کھیلے جائینگے کھیلے گئے میچز میںابوبکر نے اسماعیل کو ایک دلچسپ مقابلے کے بعد تین دو سے شکست دی سکور 11:8:11:9:9:11:11:9::11:9سے شکست دی

دوسرے میچ میں رضاء جنجوعہ نےبلال کو تین صفر سٹریٹ گیمز میں شکست دی جبکہ صائم طارق نے روہان کو تین ایک سے شکست دی پہلی دو گیم صائم کے نام رہیں

جبکہ دوسری دو گیمز میں ایک میںروہان نے جبکہ ایک میں صائم نے کامیابی حاصل کر کے میچ اپنے نام کر لیا جبکہ ایک اور میچ میں افضال نے عبداللہ ناصر کو تین ایک سے شکست دی

اس موقع پر مہمان خصوصی سید ابرار شاہ نے کھلاڑیوں کے کھیل کو سراہا اور کہاکہ یہ نوجوان آگے جاکر ملک و قوم کا نام روشن کریں گے

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport