میرے پاس جادو کی چھڑی نہیں کہ فوری کرکٹ ٹھیک کردوں، محسن نقوی

میرے پاس جادو کی چھڑی نہیں کہ فوری کرکٹ ٹھیک کردوں، محسن نقوی

اسلام آباد (آئی پی ایس ) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)محسن نقوی نے کہا کہ پی سی بی جوائن کرنے

کے چوتھے دن لوگوں کی خواہش تھی کہ میں استعفیٰ دے کر گھر چلا جاوں، جاونگا لیکن کرکٹ کے تمام معاملات ٹھیک کرکے جانگا۔

محسن نقوی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بیک اپ ہوگا تو سرجری ہوگی، میرے پاس جادو کی چھڑی نہیں کہ فوری کرکٹ ٹھیک کردوں، تین سال سے ٹیم کا حال برا ہے، لوگوں کی خواہش پر استعفا نہیں دوگا، جب گھر جاوں گا کرکٹ ٹھیک کرکے جاوں گے۔

انھوں نے کہا کہ ایک ہفتہ تاخیریوٹرن نہیں ہوئی کراچی ٹیسٹ کی تاریخ ایک سال پہلے طے ہوئی تھی ترقیاتی کام اورسیکیورٹی کی وجہ سے کراچی ٹیسٹ کاوینیو تبدیل کیا گیا ہے

وقار یونس بطور مینٹور چیمپئنز کپ کی ایک ٹیم کو سنبھالیں گے۔ انہیں مینٹورز کے سیٹ اپ مکمل ہونے تک ایڈوائزرلگایا گیا تھا۔

محسن نقوی نے بتایا کہ ہمارے پاس کوئی سافٹ وئیرنہیں کہ بیک اپ پلیئرزکا پتہ چل سکے، چیمپئنزکپ سے ڈومیسٹک کرکٹ بہترہوگی، اس سے ہمارے پاس 150کھلاڑیوں کا پول سلیکشن کیلئے موجود ہوگا، 150 کھلاڑی بلکل میرٹ پرمنتخب ہوئے ہیں۔

تمام کھلاڑیوں کا ریکارڈ موجود ہوگا، آئندہ سلیکشن میں بہترین کھلاڑی دستیاب ہونگے۔ چیمپئنز کپ ستمبرکےآخری میں ختم ہو جائے گا۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport