صوبائی انتخابات کا مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا، چیئرمین ہارون ملک

پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کی پریس کانفرنس

صوبائی انتخابات کا مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا، چیئرمین ہارون ملک

فیفا اور ایشین فٹبال کنفیڈریشن چارٹر کے تحت کام کیا، ہارون ملک

این سی نے ایک منصفانہ اور شفاف عمل کو یقینی بنایا، ہارون

پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی نے صوبائی اور علاقائی انتخابات کی تکمیل کا مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا،  ہارون ملک کی سربراہی میں کام کرنے والی این سی نے دیگر ارکان محمد شاہد نیاز کھوکھر، سعود ہاشمی اور حارث عظمت کی معاونت سے فیفا اور ایشین فٹبال کنفیڈریشن کی نگرانی میں ترتیب دیے گئے

انتخابی روڈ میپ کو مکمل کرنے کیلئے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔چیئرمین ہارون ملک نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے اس پیشہ ورانہ مہارت اور سخت محنت پر روشنی ڈالی جس کے ساتھ پی ایف ایف این سی نے یہ انتخابات کرائے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ صوبائی سطح کے الیکشن پاکستان میں منتخب فٹبال باڈی کی بحالی کیلئے فیفا کی جانب سے ہمیں دیئے گئے مینڈیٹ میں ایک اہم سنگ میل ہیں،

این سی نے ابتدا سے ہی ایک منصفانہ اور شفاف عمل کو یقینی بنایا جس کا آغاز کلبز کی تاریخی سکروٹنی سے ہوا، اس کے بعد ضلعی انتخابات مکمل ہوئے، حال ہی میں ہونے والے صوبائی انتخابات میں ملک بھر کی فٹبال برادری نے بھرپور حصہ لے کر این سی اور سسٹم پر اعتماد کا اظہار کیا۔

ہارون ملک نے کہا کہ این سی نے آل پاکستان ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ میں کلبز کی شرکت کو یقین بنایا، جانچ پڑتال کا مرحلہ اس بات کو یقینی بنانے کیلئے ایک بنیادی قدم تھا کہ صرف حقیقی فٹبال سٹیک ہولڈرز انتخابی عمل میں شامل ہوں،

این سی نے بنیادی مینڈیٹ الیکشن کے ساتھ پاکستان فٹبال کے وسیع تر آپریشنز کو منظم کرنے کیلئے بھی بے پناہ کام کیا، فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز کی میزبانی کا اعزاز حاصل کرنے کے ساتھ انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک سرگرمیاں بحال کی گئیں،

قومی خواتین ٹیم کی ایونٹس میں شرکت کو یقینی بنایا گیا،نارملائزیشن کمیٹی نے تمام سرگرمیوں میں پیشہ ورانہ معیار کو برقرار رکھا، مزید یہ کہ فٹسال ایونٹس کے انعقاد کے ساتھ کوچز اور ریفریز کیلئے کورسز کا اہتمام کیا گیا۔ا

ین سی کے رکن شاہد نیاز کھوکھر نے پی ایف ایف کی کمان منتخب باڈی کو حوالے کرنے کیلئے اگلے دو مراحل کے حوالے سے آگاہ کیا،انہوں نے بتایا کہ پہلے کانگرس کی تشکیل پھر ایگزیکٹو کمیٹی کیلئے الیکشن ہوں گے۔

اس موقع پر این سی کے چیئر پرسن ہارون ملک اور دیگر ارکان نے ہر قدم پر بھرپور ساتھ دینے پر فٹبال برادری اور میڈیا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ بھی صاف اور شفاف سسٹم کے تحت معاملات چلانے کی بھرپور کوشش جاری رہے گی۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto