ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20 کرکٹ چیمپئین شپ گریڈ 2 ‘ راولپنڈی کی مسلسل دوسری فتح

ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20 کرکٹ چیمپئین شپ گریڈ 2 ‘ عبدالباسط نے راولپنڈی پی ڈی کو مسلسل دوسری فتح سے ہمکنار کرادیا۔

کے پی کے اسٹارز کو19 رنز سے شکست۔ عبدالباسط کی تباہ کن بولنگ 4 وکٹیں لے کر میں آف دی میچ قرار۔ محمد طاہر نے 39رنز بنائے۔ اسحاق احمد کے 49 رنز بے سود رپے۔

 راولپنڈی (اسپورٹس لنک رپورٹ) راولپنڈی فزیکل ڈس ایبیلٹی ٹیم نے کےپی کے اسٹارز فزیکل ڈس ایبلیٹی ٹیم کو 19 رنز سے مات دے کر  شاہد آفریدی فاؤنڈیشن نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20 کرکٹ چیمپئن شپ گریڈ 2 میں مسلسل دوسرے میچ میں کامیابی کے سلسلے کے دراز کرلیا۔

شاہد آفریدی فاؤنڈیشن اورپاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے آرمی کرکٹ گراونڈ راولپنڈی میں گریڈ 2  مرحلہ میں کے پی کے اسٹارز  پی ڈی ٹیم کو اپنے پہلے میچ میں کامیابی کے دوسرے میچ میں 19رنز سے شکست کا مزہ چھکنا پڑا۔

کھیلے گئے ایونٹ کےپانچواے میچ میں فاتح ٹیم راولپنڈی پی ڈی نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 20 اوورز سے 3 گیندیں قبل پوری ٹیم 127 رنز بنا کر آوٹ ہوگئ۔

محمد طاہر نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے 39 رنز 32 گیندوں پر 5  چوکوں اور 2چھکوں کی مدد سے بنائے، کاشف جاوید نے 22 رنز میں 4 چوکے لگائے جبکہ حذیفہ نے 14 رنز جوڑے۔

کے پی کے اسٹارز پی ڈی کی جانب سے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے ارباب شاکر نے 28رنز کے عوض 3 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا جبکہ اسرار اور اسد شنواری نے2 ،2 وکٹیں لیں۔

جواب میں کے پی کے اسٹارز پی ڈی ٹیم 128 رنز کے ہدف کی تلاش میں پوری ٹیم 17ویں  اوورز میں 108 رنز پر ڈھیر ہوگئ۔

اسحاق احمد کی 32 گیندوں پر3 چوکوں اور 5 چوکوں اور 2 چھکوں کی جارحانہ اننگ بے سود رہی، شکیل آفریدی نے 33 گیندوں پر 30  رنز میں 4 چوکے اور 2 چھکے لگائے۔

راولپنڈی پی ڈی  کی جانب سے لیفٹ آرم اسپنر عبدالباسط نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے30 رنز کے عوض 4 کھلاڑیوں کو پویلئین واپس روانہ کیا،  بلال عظیم نے 13 رنز کے بدلے 2 وکٹ حاصل کیں۔

مہمان خصوصی ہیڈ کوچ پاکستان آرمی کرکٹ ٹیم حافظ اسد محمود نے فاتح ٹیم راولپنڈی  پی ڈی  کے عبدالباسط کو 4 وکٹیں لینے پر پلیئر آف دی میچ قرار دیا۔

اس موقع پر ریجنل ہیڈ راولپنڈی سید رافیع ہاشمی، انٹر نیشنل پی ڈی فاسٹ بولر اور کپتان کے پی کے اسٹارز شیر علی آفریدی اور سید علی شاہ ہمدانی بھی موجود تھے

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto