گورنمنٹ گریجویٹ کالج فورٹ عباس میں K2 گیمر کیمپس بیٹل رائل 2024 کا شاندار اختتام

گورنمنٹ گریجویٹ کالج فورٹ عباس میں K2 گیمر کیمپس بیٹل رائل 2024 کا شاندار اختتام

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) گورنمنٹ گریجویٹ کالج فورٹ عباس میںکے ٹوگیمر کیمپس بیٹل رائل 2024 ، PUBG موبائل کا زبردست مقابلہ منعقد ہوا۔جس کا اہتمام کے ٹوگیمزپاکستان ان کارپوریٹڈ K2 گیمر پاکستان نے مشترکہ طور پر کیا تھا۔

اس مقابلے میں کالج کی تیرہ ٹیموں نے حصہ لیا، جنہوں نے جیت کے لیے بھرپور محنت اور حکمت عملی کے ساتھ ایک دوسرے پر PUBG برتری کےلئے کوششیں کیں۔ مقابلے کا اختتام اتھرا اسکواڈ کی شاندار فتح کے ساتھ ہوا،

جنکے طلبہ نے بہترین ہم آہنگی اور حکمت عملی کا مظاہرہ کیا۔ ٹیم الفا دوسرے نمبر پر جبکہ ٹیم سنس80s تیسرے نمبر پر رہی۔ اس ایونٹ میں مجموعی طور پر 5000 روپے کی انعامی رقم بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی ٹیموں میں تقسیم کی گئی۔

کالج کے پرنسپل ماجد علی ماجد نے K2 گیمر پاکستان کا خصوصی شکریہ ادا کیا، جنہوں نے اس مقابلے کو کالج میں منعقد کرنے کا موقع فراہم کیا، جس سے طلباءکو اپنی گیمنگ صلاحیتوں کے اظہار کا بہترین پلیٹ فارم میسر آیا۔

ان کی فعال شرکت اور معاونت کی بدولت یہ ٹورنامنٹ کامیابی سے منعقد ہوا۔کےٹو گیمر پاکستان کے سی ای او ایم جمال قریشی نے کہاکہ ہم پرنسپل ماجد علی ماجد کا شکریہ ادا کرتے ہیں

اور تمام طلباءکو مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے اس ایونٹ کو ایک یادگار دن بنایا۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ مقابلہ طلباء میں گیمنگ کی صلاحیتوں کے فروغ اور تعلیمی اداروں میں مسابقتی جذبے کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرے گا، جو پاکستان میں کالجیٹ اسپورٹس کے ایک نئے دور کی نوید ہے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d