جرمن ہاکی ٹیموں اور کلبز کی پاکستان میں آمد یقنی بنانے کے لیے کوششیں تیز کردی گئَیں

جرمن ہاکی ٹیموں اور کلبز کی پاکستان میں آمد یقنی بنانے کے لیے کوششیں تیز کردی گئَیں۔

اس حوالے سے پرائم منسٹر یوتھ پروگرام برائے سپورٹس کے فوکل پرسن خواجہ جنید اور واٹس گول کے چیف ایگزیکٹو جنید چھٹہ کی دعوت پر اسلام آباد میں جرمن ایمبیسی کے ہیڈ آف کمیونیکیشن کلچرل افیئرز اینڈ پروٹوکول مسٹرجین گیرالڈ نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم کا دورہ کیا،

اولمپئن خواجہ جینید، جنید چھٹہ اور ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال نے جرمن ایمبیسی کے آفیشل کو انتظامات کے بارے بریفنگ دی۔ جین گیرالڈ کےمطابق پاکستان کا ہاکی میں بہت نمایاں مقام ہے،

جرمن اور پاکستان کے درمیان گہرے ہاکی روابط رہے ہیں، دنیا کے سب سے بڑے ہاکی اسٹیڈیم کا وزٹ کرکے بہت خوشی ہوئی ہے۔

اس موقع پر خواجہ جنید کا کہنا تھا کہ ملک میں ہاکی کی انٹرنیشنل سرگرمیوں کی بحالی کے لیے کوشاں ہیں، اس حوالے سے ہماری ایک ٹیم بہت کام کررہی ہیں

جس میں اجمل خان لودھی، جنید چھٹہ، چودھری پرویز سندھیلہ،یوسف انجم شامل ہیں۔ ہم نے رواں برس کے ابتدا میں ڈچ ہاکی کلب کو مدعو کیا تھا،

اب کوشش کررہے ہیں کہ جرمن کھلاڑی اس اسٹیڈیم میں ایکشن میں ہوں۔ ڈی جی سپورٹس بورڈ پنجاب پرویز اقبال کے مطابق جرمنی کی ٹیموں کے پاکستان آنے سے ہاکی کلچرپروان چڑھے گا۔۔ ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال نے جین گیرالڈ کو سپورٹس بورڈ پنجاب کا سوینئر بھی پیش کیا ۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto