ہاکی

فیصل آباد انڑ کلب ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کا فائنل قمر اکرام ہاکی اکیڈمی نے جیت لیا

فیصل آباد انڑ کلب ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کا فائنل قمر اکرام ہاکی اکیڈمی نے جیت لیا

فیصل آباد ؛ ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن فیصل آباد کے زیر اہتمام انڑ کلب ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کا فائنل میچ جو کہ قمر اکرام ہاکی اکیڈمی اور اولکھ ہاکی اکیڈمی کے درمیان کھیلا گیا ،جوکہ قمر اکرام ہاکی اکیڈمی نے جیت لیا،

اس میچ کے مہمانان گرامی رکن پنجاب اسمبلی میاں طاہر جمیل سیکٹری جنرل پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن محمد یاسین ،ایگزیکٹو سیکرٹری پنجاب مبشر چوہدری تھے

اس موقع پر ایگزیکٹو کمیٹی پنجاب کے ممبر راجہ ممتاز ،سلمان شیخ ،ظہیرالحق گوگی ،محمد شہزاد ، ٹورنامنٹ کمیٹی ،محمد یامین بھٹی چوہدری نسیم شہزاد 32والے،میاں عامر سبحانی ،محمد شاہد ،اشتیاق چیمہ،شاہد عادل ،میاں فرمان قیصر ،محمود بھی موجود تھے

اس موقع لیجنڈ راؤ سلیم ناظم اولمپیئن اور چوہدری قمر اکرام کی صحت کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں

Related Articles

Back to top button