مصنف کی تحاریر : newseditor

بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن پانچ جولائی سے یوتھ اینڈ جونئیر باکسنگ ٹورنامنٹ کا انعقاد کریگا

کوئٹہ(سپورٹس لنک رپورٹ) بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن جنرل باڈی کا اجلاس پاک ریلوے باکسنگ کلب میں منعقد ہوا اجلاس صدر بلوچستان باکسنگ ایسوسی صادق خان اچکزئی کی زیرنگرانی ہوا۔ اجلاس میں تمام ممبران حاضر تھے اجلاس سے صادق خان اچکزئی نے کہا ہے کہ صوبائی باکسنگ ایسوسی ایشن باکسنگ کے فروغ اور باکسروں کی فلاح و بہبود کیلئے سنہری موقع ...

مزید پڑھیں »

میڈیا بارے اپنے بیان پر افسوس ہے، وسیم خان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیف ایگزیکٹیو پی سی بی وسیم خان نے انٹرویو میں میڈیا کے چند ارکان کے بارے میں بیان پر نامناسب الفاظ کے چنا ئوپر ردعمل دیا ہے۔وسیم خان نے کہا کہ ایک انٹرویو میں میڈیا کے چند ارکان کے بارے میں بیان دیا تھا، میری جانب سے بیان میں الفاظ کاچنا ئونامناسب تھا،جس پر افسوس ہے۔ انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

تمام کوششیں ناکام،حکومت فیفا ہائوس کا قبضہ چھڑانے میں ناکام

اختر علی خانپاکستان فٹبال فیڈریشن کے معاملات کا اونٹ کسی کروٹ بیٹھنے کا نام ہی لے رہا ہے، عالمی تنظیم فیفا کی جانب سے معطلی اور اس کی توثیق کے باوجود پاکستان میں فٹبال کے کھیل کو چلانے والوں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی اور اب تک اس مسئلے کو حل کرنے کیلئے کوئی بھی مثبت پیش رفت ...

مزید پڑھیں »

اچھے اور برے صحافیوں کی لکیر کھینچ کر وسیم خان لڑاؤ اور حکومت کرو کی پالیسی پر گامزن ہیں، سجاس

اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان سے عام معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ سجاس نے اپنے مذمتی بیان میں سی ای او وسیم گلزار خان کی جانب سے ایک یوٹیوب چینل کو دیئے جانے والے انٹرویوں میں پاکستان کے اسپورٹس جرنلسٹس کے لئے غیر اخلاقی اور ناشائستہ زبان کے استعمال کی ...

مزید پڑھیں »

کراچی پریس کلب کی وسیم خان کی جانب سے سپورٹس جرنلسٹس کے خلاف ہتک آمیز الفاظ استعمال کرنے کی مذمت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی،سیکرٹری محمدرضوان بھٹی اور دیگرعہدیداروں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایم ڈی وسیم خان کی جانب سے نجی ٹی وی پروگرام میں پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس کے خلاف ہتک آمیز الفاظ استعمال کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انہیں عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیاہے۔کراچی پریس کلب سے جاری ایک بیان میں ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ بائولر محمد عباس کواچھی کارکردگی کا صلہ مل گیا

اخترعلی خانپاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کیلئے ٹیسٹ ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈز کا اعلان کردیا ہے، کچھ کھلاڑیوں کو ڈراپ کیا گیا ہے اور کچھ کو دوبارہ ٹیم کا حصہ بنایا گیاہے، چیف سلیکٹر محمد وسیم نے ٹیسٹ سکواڈ میں فاسٹ بائولر محمد عباس کو قومی سکواڈ کا حصہ بنایا ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے بقیہ 20 میچز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا

ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے ابوظہبی میں شیڈول بقیہ 20 میچز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا ہے۔ یہ میچز 9 سے 24 جون تک شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ ان میچز کے دوران پاکستان کے سب سے سینئرامپائر اور آئی سی سی ایلیٹ پینل کے رکن ...

مزید پڑھیں »

وسیم خان اسپورٹس جرنلسٹس سے معافی مانگیں، پی ایس ڈبلیو ایف کا مطالبہ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی ای او وسیم گلزار خان کی جانب سے ایک یو ٹیوب چینل پر پاکستانی سپورٹس جرنلسٹس کے خلاف ہتک آمیز الفاظ استعمال کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے سپورٹس جرنلسٹس کے خلاف ایک منظم سازش قرار دیا ہے۔ فیڈریشن کے صدر امجد عزیز ملک نے یہاں جاری ...

مزید پڑھیں »

سوچا نہیں تھا کہ میں پی ایس ایل کھیلوں گا،عثمان خواجہ

اسلام آباد یونائیٹڈ کے آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں بچپن کی بہت سی یادیں ہیں، بھائیوں کیساتھ کرکٹ کھیلا کرتا تھا، آبائی شہر کی طرف سے پی ایس ایل کھیل رہا ہوں یہ سوچا نہیں تھا۔ عثمان خواجہ نے آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں نے سوچا نہیں تھا کہ میں ...

مزید پڑھیں »

وارم اپ میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز کی تیاری کے سلسلے میں پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے درمیان وارم اپ میچ کھیلا گیا۔ اس میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ابوظبی میں ہونے والے اس میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ...

مزید پڑھیں »