کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 6 کے تیسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے پی ایس ایل 6 کے تیسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
جب وقت آئیگا پاکستان سپر لیگ بھی کھیل لوں گا، فواد عالم
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز فواد عالم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کھیلنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔فواد عالم نے اتوار کو نیشنل اسٹیڈیم میں لگے آنرز بورڈ پر اپنا نام درج کیا، ان کا نام اس میدان پر سنچری بنانے والوں کی فہرست میں درج کیا گیا ہے، ٹیسٹ سیریز کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ ،لاہور قلندرز بمقابلہ پشاور زلمی تصویری جھلکیاں
تصاویر،،وحید حسین
مزید پڑھیں »سنٹرل پنجاب اور ناردرن کی پی سی بی انڈر 16 نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ کے فائنل میں رسائی
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی انڈر 16 نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ کا فائنل 23 فروری کو سنٹرل پنجاب اور ناردرن کی ٹیموں کے مابین پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں پانچ راؤنڈز پر مشتمل ایونٹ میں چار، چار میچز جیت کر فائنل میں پہنچیں۔ خیبرپختونخوا کی ٹیم 6 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ،لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو شکست دیدی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان نے ٹاس جیت کر پشاور کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، پشاور نے 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز ...
مزید پڑھیں »استحکام پاکستان رسہ کشی ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوارسہ کشی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام استحکام پاکستان کی مناسبت سے منعقدہ پشاور ڈویژن کے رسہ کشی مقابلوں کا انعقاد کیاگیا،جس میں گورنمنٹ کالج کی ٹیم نے چمپئن ٹرافی جیت لی،پشاورنے دوسری پوزیشن حاصل کی۔مہمان خصوصی خیبر پراپرٹی ڈیلرزایسوسی ایشن کے صدر جعفرخان نے کھلاڑیوں کو ٹرافیاں دیں۔خیبر پختونخوااولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عاْقل شاہ کی ہدایت ...
مزید پڑھیں »ایبٹ آباد خواتین علاقائی گیمز اپنی تمام تر رونقیں سمیٹی ہوئی اختتام پزیر
ایبٹ آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) ایبٹ آباد خواتین علاقائی گیمز اپنی تمام تر رونقیں سمیٹی ہوئی اختتام پزیر ہو گئیں۔ تقریب کی مہمان خصوصی سابق ایم این اے فرزانہ مشتاق اوراسسٹنٹ کمشنر حویلیاں عکاشہ کرن نے انعامات تقسیم کئے۔ ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے پی کے اور ریجنل سپورٹس آفس کے زیر اہتمام سٹی سپورٹس کمپلیکس ایبٹ آباد میں جاری خواتین کے ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخواانڈر21گیمزکیلئے ٹیموں کی سلیکشن کیلئے کھلاڑیوں کے ٹرائلزسوات میں یکم مارچ کوہونگے،کاشف فرحان
پشاورر(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوامیں کھیلوں کو فروغ دینے کیلئے حکومت کی ہدایت پر محکمہ کھیل کے زیر اہتمام اگلے ماہ سے پشاور میں منعقدہ انڈر21گیمز کیلئے دوسری اضلاع کی طرح سوات میں بھی مردوخواتین ٹیموں کی سلیکش کیلئے یکم مارچ کو سوات میں ٹرائلزہونگے،جسکے لئے بھر پور تیاریاں کی گئی ہیں۔ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر سوات کاشف فرحان نے ا س حوالے سے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ،لاہور قلندرز کا ٹاس جیت کر پشاور زلمی کیخلاف بائولنگ کا فیصلہ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے دوسرے میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض اور کوچ ڈیرن سیمی جن کو بائیوسیکور ببل کی خلاف ورزی پر قرنطینہ کیا گیا تھا کی اپیل پاکستان کرکٹ بورڈ نے منظور کرلی ہے جس کے بعد وہاب ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ، دفاعی چیمپئن کراچی کنگز کا فتح کے ساتھ آغاز، کوئٹہ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ 6 کے پہلے میچ میں دفاعی چیمپئن کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو وکٹوں سے شکست دے دی۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پہلے کھیلتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پوری ٹیم 121 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی اور کراچی کنگز کو جیت کے لیے ...
مزید پڑھیں »