مصنف کی تحاریر : newseditor

پاکستان سپر لیگ میں تماشائیوں کی محدود شرکت کی اجازت کا اعجاز فاروق کی جانب سے خیرمقدم

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی کے سابق رکن گورننگ بورڈ اور کے سی سی اےکے سابق صدر پروفیسر اعجاز فاروقی نے پی ایس ایل ٹی 2021 میں محدودتماشائیوں کو میچز دیکھنے کی اجازت دینے کا خیرمقدم کیا ہے،انہوں نے اسے پاکستان کرکٹ کے لیے ایک شاندار فیصلہ قرار دیا،اعجاز فاروقی نے کہا کہ بعض مخصوص حالات کی وجہ سے ...

مزید پڑھیں »

یوم یکجہتی کشمیرکے حوالے سے دریائے سندھ کے مقام پر جیپ ریلی کا انعقاد

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر محکمہ سیاحت خیبرپختونخواکے زیرانتظام خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی اور فرنٹیئر 4×4 کلب کے باہمی اشتراک سے صوابی دریائے سندھ ہنڈکے مقام پر 4×4 انڈس ریور واٹر کراس جیپ ریلی کا انعقاد کیا گیاجس میں 60 سے زائد مرد و خواتین ماہر جیپ ڈرائیورز نے شرکت کی۔ اس موقع پرسیکرٹری محکمہ سیاحت ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ کورنگی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کا یوم یکجہتی کشمیر پر سائیکل ریس کا اہتمام

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈسٹرکٹ کورنگی کراچی کی سائینکلگ ایسوسی ایشن نے کراچی میں کشمیر یکجتی سائیکل ریس کا اہتمام کیا جس میں خواتیں اور مرد کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور انعامات تقسیم کئے گئے ۔اس موقعہ پر تمام آفیشلز اور کھلاڑیوں کو کشمیر کے دن کے حوالے کے بارے میں روشناں کرایا گیا

مزید پڑھیں »

دورہ سکھر اور خیرپور کیلئے الصغیر ہاکی کلب کی ٹیم کا اعلان

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) الصغیر ہاکی کلب سکھر اور خیرپور کے تین روزہ دورے پر ہاکی سیریز کھیلے گی الصغیر ہاکی کلب کی ٹیم خیر پور کے مشہور مہران ہاکی کلب اور سکھر میں پاکستان ہاکی کلب کیخلاف ہاکی سیریز کھیلے گی، اس حوالے سے الصغیر ہاکی کلب کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے .تجربہ ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی ٹیسٹ، پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 272 پر آئوٹ، فہیم اشرف کی نصف سنچری، جنوبی افریقہ 106 پر 4 وکٹیں گنوا بیٹھی

رواولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کے 272 رنز کے جواب میں جنوبی افریقا کی ٹیم ابتدا ہی میں مشکلات کا شکار ہو گئی۔جنوبی افریقا کی جانب سے اننگز کا آغاز ڈین ایلگر اور ایڈن مارکرم نے کیا لیکن 26 کے مجموعی اسکور پر ایلگر 15 رنز بنا کر حسن علی کا شکار ہو گئے، اگلے آنے والے بلے ...

مزید پڑھیں »

یتیم بچوں کےادارہ زمونگ میں کور میں منعقدہ تین روزہ آرچری تربیتی کیمپ اختتام پذیرہوگیا،تقریب میں مارشل آرٹس کا بھی مظاہرہ

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی حکومت کے زیر سایہ چلنے والے ادارے زمونگ کور پشاورمیں یتیم بچوں کوصحت مندانہ سرگرمیوں کی فراہمی کی غرض سے منعقدہ آرچری تربیتی کیمپ اختتام پذیر ہوگیا،جبکہ مارشل آرٹس کےمقابلے بھی کھیلے گئےجس میں بچوں نے شاندارپرفارمنس کا مظاہرہ کیا، اس موقع پر پی ٹی آئی کی خاتون ایم پی اے رابعہ بصری نے نمایاں پوزیشن ...

مزید پڑھیں »

7 فروری کو بحر الکاہل کے بحری بیڑے کے واٹر اسٹیشن پر ، کھلاڑی حیرت انگیز پرفارمنس پیش کریں گے

ولادیووستوک(سپورٹس لنک رپورٹ)ولادیووستوک میں سرمائی کھیلوں کے دن پر ماسٹر کلاسز ، ریلے ریس اور ڈسکو کا اہتمام کیا گیا ہے7 فروری کو بحر الکاہل کے بحری بیڑے کے واٹر اسٹیشن پر ، کھلاڑی حیرت انگیز پرفارمنس پیش کریں گے ، اور پرائموری کے نوجوان رہائشیوں کے لئے اسکی ٹریک اور سلائیڈ تیار کی جائیں گی۔ سرمائی کھیلوں کے دن ...

مزید پڑھیں »

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم زمبابوے کیخلاف ون ڈے اور ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کیلئے ہرارے پہنچ گئی

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی خواتین کرکٹ ٹیم پہلی مرتبہ دورہ زمبابوے کے لیے ہرارے پہنچ گئی ہے۔دونوں ٹیموں کے مابین تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز 9 فروری سے شروع ہوگی۔ سیریز کے تمام میچز ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جائیں گے۔ یہ سیریز پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے لیے آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائرز ...

مزید پڑھیں »

فہمیدہ مرزا سے چیئرمین پاکستان باکسنگ فیڈریشن لیفٹیننٹ جنرل(ر) مزمل حسین کی ملاقات

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ )نومنتخب چیئرمین ، پاکستان باکسنگ فیڈریشن لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین(ر) کی وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے اسلام آباد میں ملاقات، رواں سال سیف گیمز اور بھارت میں ہونے جارہی ایشین باکسنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والے باکسرز کا تربیتی جائزہ بھی موضوع گفتگو رہا حالیہ انتخابات میں پاکستان باکسنگ فیڈریشن ...

مزید پڑھیں »

40ویں چیف آف ایئر اسٹاف اوپن گالف چیمپیئن شپ کا ائیر مین گالف کلب اینڈ ریکریشنل پارک پی اے ایف، کورنگی کریک میں آغاز

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)400سے زائد مایہ ناز گالفرز کے ساتھ40ویں چیف آف ایئر اسٹاف اوپن گالف چیمپیئن شپ کا آغاز ہو گیا۔ ایئر مین گالف کورس اینڈ ریکریشنل پارک پی اے ایف کورنگی کریک میں ہونے والی اس چار روزہ چیمپیئن شپ کا آغاز ائیر وائس مارشل عباس گھمن، ائیر افسر کمانڈنگ،سدرن ائیرکمانڈ نے افتتاحی شاٹ کھیل کر کیا۔کھیل کے ...

مزید پڑھیں »