مصنف کی تحاریر : newseditor

چار روزہ کراچی اوپن تائیکوانڈو چیمپیئن شپ 21ء 11 فروری سےشروع ہوگی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ ) کراچی تائیکوانڈو کے زیر اہتمام چار روزہ کراچی اوپن تائیکوانڈو چیمپیئن شپ 21ء 11 فروری سےشروع ہوگی. ایونٹ کے دوران ریفری ریفریشر کورس کا اہتمام بھی کیا گیا ہے.جس میں سندھ بھر سے جونیئر سینئر پلیئرز آفیشلز انٹرنیشنل کوالیفائڈ ریفریز سے تربیت حاصل کریں گے.چیمپیئن شپ میں 14 سال.17 سال اور 17 سال سے زائد عمر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر فٹ بال میچ میں ماڈل ٹائون اکیڈمی کی جیت

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں نمائشی فٹ بال ماڈل ٹائون اکیڈمی اسلام آباد اور ماڈل ٹائون اکیڈمی (نیول انکوریج) کی ٹیموں کے درمیان منعقد ہوا، جس میں ماڈل فٹ بال ماڈل ٹائون اکیڈمی اسلام آباد نے ماڈل ٹائون اکیڈمی (نیول انکوریج) کو ایک کے مقابلے چار گول سے ...

مزید پڑھیں »

سینٹرل پارک ٹی20کرکٹ لیگ میں اسلم کرکٹ کلب کی فتح

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )سینٹرل پارک ٹی20کرکٹ لیگ کے سلسلہ میں سینٹرل پارک کرکٹ کلب بمقابلہ اسلم کرکٹ کلب کے درمیان کانٹے دارمقابلہ ہو ا جس میں اسلم کرکٹ کلب کی جیت کواٹر فائنل تک ر سا ئی حا صل کر لی،سینٹرل پارک کی ٹیم نے ٹا س جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اوراپنے مقررہ 20اوورز میں 9وکٹوں کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی اسپن بولنگ کامستقبل روشن ہے،سابق ٹیسٹ کرکٹرمسعود انوار

لاہور(سپورٹس رپورٹر)عمران خان کی کپتانی میں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے سلو لیفٹ آرم اسپن بولر مسعود انوارنے پاکستانی اسپن بولنگ کا مستقبل روشن قرار دے دیا۔سابق ٹیسٹ کرکٹر مسعود انوار کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یاسرشاہ ، شاداب خان اورعماد وسیم سمیت نعمان علی، عثمان قادر ،ساجد خان،کاشف ...

مزید پڑھیں »

گوادر میں نیاکرکٹ سٹیڈیم، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی تعریفی ٹویٹ ، خوبصورت تصاویر دیکھ کرجنوبی افریقہ کے کرکٹر بھی ششدر رہ گئے

تبریز شمسی “ دنیا میں سب سے خوبصورت منظر والاکرکٹ سٹیڈیم کون سا ہے ، اس بارے میں تو ہر ایک کی اپنی اپنی رائے ہو گی مگر بلوچستان کے علاقہ گوادر میں نئے کرکٹ سٹیڈیم کی تصاویر دیکھ کر نہ صرف عام لوگ بلکہ پاکستان کے دورہ پر آئی جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بھی سشدر رہ گئے ...

مزید پڑھیں »

اعجازخان فٹسال ایسوسی ایشن خیبرپختونخواکے سنیئرنائب صدرمقرر

پشاور(سپورٹس رپورٹر) نامورسپورٹس جرنلسٹ وصدرسپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن اعجازخان فٹسال ایسوسی ایشن خیبرپختونخواکے سنیئرنائب صدرمقررکردیئے گئے ہیں انہوں نے اپنی تعیناتی پرخوشی ومسرت کااظہارکرتے ہوئے دنیابھرمیں تیزی سے مقبول ہونے والے کھیل فٹسال کوصوبے کانمبرون کھیل بنانے اورجلد ہی پشاورمیں قومی فٹسال مردوخواتین چیمپیین شپ کرانے کابھی اعلان کیا۔پشاورمیں کھیلی گئی انٹرڈسڑکٹ فٹسال چمپین شپ کے موقع پرپاکستان فٹسال فیڈریشن ...

مزید پڑھیں »

وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی کی وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے ملاقات

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیر کھیل پنجاب نے وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے اسلام آباد میں انکے دفتر میں ملاقات کی.ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے وزیر کھیل ونوجوانان پنجاب ، رائے تیمور خان بھٹی ، ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس پنجاب ، جناب عدنان ارشد اولکھ ، اور ان کی ٹیم کا اسلام آباد میں اپنے دفتر میں پرتپاک ...

مزید پڑھیں »

فرسٹ آل کراچی20 -T لیگ’ اعجاز اور فضل نے شالیمار سی سی کو سرخرو کردیا۔

کراچی اسپورٹس رپورٹر) فرسٹ ؒآل کراچی20-T لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز شالیمار سی سی نے کراچی/ حبیب بینک کے فرسٹ کلاس کرکٹر اوپنر فضل سبحان کی شاندار اور جارحانہ نصف سینچری 85 رنز کی اننگز اور سابق کپتان پاکستان اسٹیل کرکٹ ٹیم و کپتان فاتح ٹیم راٸیٹ آرم لبگ اسپنر اعجاز احمد  کی تباہ کن بولنگ 5 اور کاشف ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی سائیکلنگ گالا کا انعقادخیبرپختونخوا کے صدیق اﷲ نے دوسری پوزیشن حاصل کی

پشاور( سپورٹس رپورٹر)اسلام آباد چیمبر کامرس اینڈ انڈسٹری نے اسلام آباد میں سائیکلنگ ایسوسی ایشن اسلام آباد سائیکلنگ ایسوسی ایشن اور پاکستان سائیکلنگ کے تعاون سے F-9 پارک میں سائیکلنگ گالا منقعد کیا جس میں اسلام آباد کے علاہ روالپنڈی ،پشاور سائیکلسٹوں نے شرکت کی،امیچور کھلاڑیوں کے علاہ 10 سال سے لیکر 50 سال تک کے سائیکل سواروں نے شرکت ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی انڈر 16 نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ 13 سے 23 فروری تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کا آخری ایونٹ پی سی بی انڈر 16 نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ 13 سے 23 فروری تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ کے لیے چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اسکواڈز 6 فروری سے راولپنڈی میں اکٹھے ہوں گے،جہاں وہ 7 سے 12 فروری تک ایوب پارک کرکٹ گراؤنڈ میں ٹریننگ ...

مزید پڑھیں »