پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)سوات کے پرفضا مقام مالم جبہ میں پاکستان انٹرنیشنل سنو بورڈنگ کپ کا رنگارنگ تقریب سے آغازہوگیا۔ایونٹ میں یورپ، بیلجیئم،افغانستان اور پاکستان سے 4 خواتین سمیت 44 کھلاڑی شریک ہیں۔ محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کے زیرانتظام خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی اور سیمسن گروپ آف کمپنی کے باہمی اشتراک سے منعقد ہونے والے پاکستان انٹرنیشنل سنوبورڈنگ کپ کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
قیوم سپورٹس کمپلیکس فٹ پاتھ پر پیشاب ، سٹیزن پورٹل پر شکایت کے باوجود گندگی جاری
کھلاڑیوں اور شہریوں نے کنٹونمنٹ بورڈ کے حکام سے اس معاملے میں نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا پشاور(سپورٹس رپورٹر)کینٹ کے ایریا میں واقع قیوم سپورٹس کمپلیکس کے باہر فٹ پاتھ پیشاب کرنے کی جگہ بن گئی ہیں کھلاڑیوں سمیت خواتین کو آنے جانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اس سلسلے میں مقامی شہری اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ...
مزید پڑھیں »انٹرڈسٹرکٹ ووشوٹورنامنٹ کیلئےپشاورکھلاڑیوں کےٹرائلزکاانعقاد۔ٹیم تشکیل دیدی گئی
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیراہتمام اگلے ماہ چارسدہ میں منعقدہ انٹرڈسٹرکٹ ووشوکنگفوکے مقابلوں کیلیئے پشاورڈسٹرکٹ ٹیم کاانتخاب عمل میں لایاگیا۔اس حوالے سےگزشتہ روز صوبائی ووشواسوسی ایشن کیڈسٹرکٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام رحمت مارشل آرٹس اکیڈمی رینگ روڈپشاورمیں پشاور ڈسٹرکٹ کی ٹیم کے سلیکشن کے لئےٹرائلز کاانعقادکیاگیا۔جس میں پشاورسے8رجسٹرڈکلبوں کے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ٹرائلز پاکستان ووشوایسوسی رحمت گل آفریدی۔سیکرٹری ...
مزید پڑھیں »کرونا وائرس عالمی وبا سے بچاؤ احتیاطی تدابیر سے ہی ممکن ہے۔عالیہ سید
کشمیر(چیف اکرام الدین)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ و کشمیر وویمن کرکٹ کی کوچ و گورنمنٹ ادارے ریڈیو آزاد کشمیر اور ایف ایم 101 کی بطور نیوز ریڈر و رپورٹر اور مسلم ہینڈز انٹرنیشنل تنظیم کی آفیسر عالیہ سید نے کہا کہ کھلاڑی حوصلہ رکھیں وہ دن دور نہیں جب ملک میں کھیلوں کے مقابلے دوبارہ ...
مزید پڑھیں »ندا ڈارجنوبی افریقہ کے خلاف کم بیک کے لیے پرعزم
ڈربن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اورجنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے مابین پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ سنسنی سے بھرپور رہا، جہاں میزبان ٹیم نے میچ کی آخری گیند پر فتح حاصل کی۔ پاکستان کی کپتان جویریہ خان نےٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو ڈیانا بیگ کی شاندار باؤلنگ کی بدولت جنوبی افریقہ کی ٹیم مقررہ پچاس اوورز ...
مزید پڑھیں »نامور کمنٹیٹرز پاکستان -جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز میں کمنٹری کریں گے
• وسیم اکرم، رمیز راجہ، مائیک ہیسمین، سائمن ڈول، ڈیرل کلینن اور بازید خان جیسے ستاروں سے سجی کہکشاں گراؤنڈ میں جاری ایکشن پر تبصرہ کرے گی• وسیم اکرم صرف ٹیسٹ سیریز جبکہ سائمن ڈول ٹی ٹونٹی سیریز کےلیے کمنٹری پینل جوائن کریں گے• سیریز کی پروڈکشن میں کُل اٹھائیس کیمروں کا استعمال کیا جائے گا، جن میں ہاک آئی ...
مزید پڑھیں »برائیٹو پینٹس ،پاکستان -جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کا ٹائٹل اسپانسر بن گیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے ٹائٹل اور پریزینٹگ اسپانسرز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سیریز کا پزینٹنگ اسپانسربینک الفلاح جبکہ ٹائٹل اسپانسر برائیٹو پینٹس بن گیا ہے۔ آئی ٹیل موبائل اور sky247.net سیریز کے کو اسپانسرز ہوں گےجبکہ جے ڈاٹ اور انویرکس سولر انرجی کو دونوں ٹیموں کے مابین ...
مزید پڑھیں »نوجوانوں کو منشیات جیسی لعنت سے محفوظ رکھنے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا، مشیر کھیل وامور نوجوان ملک عمر فاروق
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)۔مشیر کھیل و امور نوجوانان ملک عمر فاروق نے کہا ہے کہ منشیات ایک لعنت ہے جس پر ہم سب نے مل کر قابو پانا ہے، نوجوان ملک کا سرمایہ ہیں اس سرمائے کو منشیات جیسی لعنت سے محفوظ رکھنے کے لئے سب کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، سیکرٹری یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب فواد ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے پہلی بار ورلڈ میموری چیمپئن شپ جیتنے والی قومی ٹیم کی ملاقات
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے برطانیہ میں ہونیوالی ورلڈ میموری چیمپئن شپ میں پاکستان کی پہلی بار ورلڈ میموری چیمپئن بننے والی قومی نے جمعرات کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں کوچ ثانیہ عالم کی قیادت میں ملاقات کی، وفد میںایمہ عالم، سیدہ قصہ زہرا، عبیرہ اطہر اور شوما شریک تھیں، اس موقع پر ...
مزید پڑھیں »عبیرہ منیر کی ورلڈان ڈور آرچری سیریز میں پانچویں پوزیشن
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کی خاتون تیر انداز عبیرہ منیر نے ورلڈ ا ن ڈور آن لائن آرچری سیریز کے تیسرے ایڈیشن میں پانچویں پوزیشن حاصل کر کے پاکستان کا نام روشن کر دیا ،انہوں نے بھارتی کھلاڑی کو آٹھویں پوزیشن پر بھی دھکیلا،وہ سندھ کی پہلی خاتون تیر انداز بھی بن گئیں جنہوں نے یہ سنگ میل عبور کیا ۔ ...
مزید پڑھیں »