مصنف کی تحاریر : newseditor

بھارت نے آسٹریلیا کو چوتھے ٹیسٹ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی

گابا (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت نے آسٹریلیا کو چوتھے ٹیسٹ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی۔ اس کامیابی کے بعد بھارت ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔ گابا ٹیسٹ کے آخری روز بھارت کو جیت کے لیے 328 رنز درکار تھے ۔ بھارت کے 23 ...

مزید پڑھیں »

بہترین کھلاڑی بننے کیلئے محنت درکارہوتی ہے،جودل سےکھیلےگا کامیابی ضرورملے گی۔ٹیسٹ کرکٹرمحمدرضوان

پشاور۔ پشاورسے تعلق رکھنےوالے نوجوان ٹیسٹ کرکٹروقومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نےکھلاڑیوں پرزوردیاہے کہ اگے بڑھنے کےلئے بھرپورمحنت کریں جومحنت کرتےاوردل لگی سے کھیلتے ہیں کامیابی ضرورملےگی کیونکہ اللہ کسی کامحنت ضائع نہیں کرتا۔ان۔خیالات کااظہار انہوں نےگزشتہ روز جمخانہ کرکٹ گرائونڈپرمیں اپنے اعزازمیں منعقدہ تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پرشمع کرکٹ کلب کےصدرسیدحنیف شاہ کوچ حاجی فضل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے کراچی کیلئے روانہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردہ سکواڈ جنوبی افریقہ کیخلاف 26 جنوری سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے لاہور سے کراچی کیلئے روانہ ہو گیا ہے، سکواڈ اور سپورٹنگ سٹاف چارٹر طیارے کے ذریعے کراچی پہنچے گا جہاں ٹیم کے تمام ارکان کو بائیو سیکور ماحول میں گزرنا پڑیں گے یاد رہے کہ جنوبی افریقہ کی ...

مزید پڑھیں »

کارپوریٹ چیلنج کپ کے راﺅنڈمیچز میں پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی، اے ایم ٹی اور آئی پی سی نے اپنے اپنے میچز جیت لئے

لاہور( سپورٹس رپورٹر)پریمئر سپر لیگ کے زیر اہتمام جاری کارپوریٹ چیلنج کپ کے راﺅنڈمیچز میںپاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی، اے ایم ٹی اور آئی پی سی نے اپنے اپنے میچز جیت لئے ،اتفاق کرکٹ گراﺅنڈ اور ماڈل ٹاﺅن گرینز کرکٹ گراﺅنڈ میں کارپوریٹ چیلنج کپ کے دوسرے ایڈیشن کے تین راﺅنڈ میچز کھیلے گئے۔ ماڈل ٹاﺅن گرینز میں کھیلے گئے ...

مزید پڑھیں »

پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ کیلئے کھلاڑیوں کے ٹرائلز شروع کردیئے ہیں، ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے تعاون سے 23جنوری سے 5فروری تک ہونے والی پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ کی بھرپور تیاریاں جاری ہیں، پنجاب کی تمام ڈویژنز نے کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے ٹرائلز شروع کردیئے ہیں،کھلاڑیوں کا انتخاب میرٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ کےچھٹے راؤنڈ میں سنٹرل پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)این بی پی اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے میچ میں سنٹرل پنجاب نے سدرن پنجاب کو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔ فاتح ٹیم نے 233 رنز کا ہدف 45 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ مڈل آرڈر بیٹسمین عثمان صلاح الدین ناٹ آؤٹ 67 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ اوپنر طیب طاہر نے 60 اور ...

مزید پڑھیں »

اعصام الحق کی قرنطینہ میں بھی آسڑیلین اوپن کیلئے سخت ٹریننگ، ویڈیو رپورٹ دیکھیں

میلبرن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق آسٹریلین اوپن کے لیے ملبرن پہنچنے کے بعد اپنے ہوٹل کے کمرے میں آئیسولیشن مکمل کر رہے ہیں تاہم چار دیواری کی قید بھی اعصام کے جذبے کو کم نہ کر سکی اور انہوں نے کمرے میں ہی ٹریننگ شروع کر دی۔آسٹریلین اوپن کا آغاز 8 فروری سے ہو گا جس کے ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کی واپسی سے پاکستان کی ٹیم مضبوط ہو گی،کونٹن ڈی کوک

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان کوئنٹن ڈی کوک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سب سے بڑا چیلنج یہاں کی کنڈیشنز کا اندازہ نہ ہونا ہے کیوں کہ ٹیم کے کھلاڑی پہلے پاکستان میں نہیں کھیلے تاہم کوچ مارک باؤچر پہلے پاکستان میں کھیل چکے ہیں تو ان سے سمجھنے کی کوشش کررہے ہیں کہ یہاں کس ...

مزید پڑھیں »

ٹپال چائے پاکستان کرکٹ ٹیم کا آفیشل ٹی پارٹنر بن گیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹپال ٹی پرائیوٹ لمیٹڈ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان ایک سالہ معاہدہ طے پاگیا ہے۔ معاہدے کے مطابق ٹپال چائےکو آئندہ ایک سال میں شیڈول تمام ہوم سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا آفیشل ٹی پارٹنر مقرر کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے دونوں فریقین نے معاہدے پر دستخط بھی کردئیے ہیں۔ایک سالہ معاہدے پر دستخط ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز، قومی سکواڈ کل لاہور سے کراچی روانہ ہوگا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں شرکت کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ 19 جنوری بروز منگل کو لاہور سے بذریعہ چارٹرڈ فلائیٹ کراچی روانہ ہوگا۔ قومی اسکواڈ کی چارٹرڈ فلائیٹ کے ذریعے لاہور سے کراچی روانگی کی وجہ کھلاڑیوں، اسپورٹ اسٹاف اور دیگر عملے سمیت اسکواڈ کے ارکان کے اہلخانہ کو بحفاظت بائیو سیکیور ببل میں داخل کرنا ...

مزید پڑھیں »