مصنف کی تحاریر : newseditor

جمییل احمد کے اعزاز میں محکمہ کھیل و ثقافت بلدیہ عظمٰی کراچی کی جانب سے الوداعی تقریب کا انعقاد

محکمے کے لئے34 سالہ خدمات پر سینئر افسران کا خراج تحسین جمیل احمد سابق ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس بلدیہ عظمٰی کراچی کو اُن کی 34 سالہ مدت ملازمت سے سبکدوشی کے موقع پر محکمہ کھیل و ثقافت بلدیہ عظمٰی کراچی نے اُن کے اعزاز میں بروز جمعرات مورخہ 14 جنوری 2021 کو فیضی رحیمین آرٹ گیلری ایوانِ رفعت میں الوداعی تقریب ...

مزید پڑھیں »

شہباز اسپورٹس انڈر19 انٹر اکیڈمی لیگ’ حسنین کا آل راٶنڈ کھیل یونائٹیڈ اکیڈمی مسلسل دوسری کامیابی

باب وولمر اکیڈمی کو 3 وکٹوں کی ہزیمت۔ مین آف دی میچ حسنین ماجد کے وکٹوں کے عقب میں4 شکار اور47 رنز۔     کراچی( اسپورٹس رپورٹر) ابھرتے ہوۓ وکٹ کیپر بیٹسمین حسنین ماجد نے شاندار آل راٶنڈ کھیل  وکٹوں کے عقب میس2 کھلا ڑٕوں اسٹمپڈ اور 2 کو کیچ آٶٹ اور 47 قیمتی رنز بناکر اپنی ٹیم یوناٹیٹڈ اسپورٹس کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

چوتھا کمشنر کپ اومیگا اور نشترسیمی فائنل میں داخل گرلز ایونٹ کا آغاز 7 میچوں کا فیصلہ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے بی بی اے کے زیر اہتمام بلدیہ جنوبی کے تعاون سے عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ پرجاری چوتھے کمشنر کراچی باسکٹ بال ٹورمنٹ میں بوائز ایونٹ سیمی فائنل مرحلے میں داخل ہوگیا جبکہ گرلز ایونٹ کے آغاز میں سات میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ بوائز ایونٹ میں اومیگا کلب نے بحریہ کلب کو باآسانی 37 – ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 20 سکواڈ کا اعلان، کون کونسے نئے کھلاڑی شامل؟

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے لیے 20 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔جنوبی افریقا کے خلاف ہوم سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کیا اور اس موقع پر ان کا کہنا تھا خوشی ہے کہ ایک بڑی ٹیم پاکستان کا دورہ کر رہی ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر ...

مزید پڑھیں »

کے ایچ اے کے زیراہتمام انٹرڈسٹرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ ہاکی لیگ 2021 کی تیاری کے لیے 153 کھلاڑیوں پر مشتمل تربیتی کیمپ کا اعلان

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ ) کے ایچ اے کے زیراہتمام انٹرڈسٹرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ ہاکی لیگ 2021 کی تیاری کے لیے 153 کھلاڑیوں پر مشتمل تربیتی کیمپ کا اعلان کردیا گیا تفصیلات کے مطابق کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام انٹرڈسٹرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ ہاکی لیگ 2021 منعقد ہوگی اس سلسلہ میں کے ایچ اے کی جانب سے چار روزہ ہاکی ٹرائلزمنعقد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ کے چوتھے راؤنڈ میں خیبرپختونخوا، سنٹرل پنجاب اور بلوچستان نے اپنے اپنےمیچز جیت لیے

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)این بی پی اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا نے ناردرن کو 4 وکٹوں سے ہرادیا۔ کے پی نے 113 رنز کا مطلوبہ ہدف 23.1اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ آلراؤنڈر ساجد خان ناقابل شکست 20 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے ۔ مصدق احمد نے 15 رنز بنائے۔ ناردرن کے آف اسپنر ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کیخلاف مقدمہ، عدالت کا متاثرہ خاتون کا بیان ریکارڈ کرنے کا حکم

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابراعظم کےخلاف اندارج مقدمہ کی درخواست پرسماعت ہوئی جس کے بعد عدالت نے پولیس کو خاتون کا بیان ریکارڈ کرنے کی ہدایت کردی۔لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج محمد نعیم نے حمیزہ مختار نامی خاتون کی درخواست پر فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے پولیس کو خاتون کا بیان ریکارڈ کرنے کی ہدایت کردی اور کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

کراچی اسکول گیمز 18جنوری سے شروع ہونگے- سید گوہر رضا

اس سال سات کھیلوں کو شامل کیا گیا ہے ،کرکٹ سے مقابلوں کا آغاز ہوگا۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) پاکستان اسکول اسپورٹس اولمپک پاکستان کے زیر اہتمام کراچی اسکول گیمز 21-2020جنوری سے شروع ہونگے جس میں 7 کھیلوں کو شامل کیا گیا ہے ،گیمز کا آغاز کرکٹ سے ہوگا ۔ اس ضمن میں پاکستان اسکول اسپورٹس اولمپک کے صدر سید ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختون خوا بیڈ منٹن ایسو ایشن کے انتخابات پر دو دن کے لیے حکم امتناعی جاری

پشاور (کورٹ رپورٹر )سول جج پشاور سلمان رعایت خان نے خیبر پختون خوا بیڈ منٹن ایسو ایشن کے انتخابات پر دو دن کے لیے حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے فریقین کو بیڈ منٹن کے صوبائی ایسوسی ایشن کے آئین کے تحت الیکن 2020-2024 منعقد کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں جبکہ مذکورہ مقدمے کودیوانی قوانین کے تحت شروع کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا تائیکوانڈو کے سابق مایہ ناز کھلاڑی وکوالیفائڈ کوچ تاج محمد خان ان ایکشن

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) خیبرپختونخوا تائیکوانڈو کے سابق مایہ ناز کھلاڑی وکوالیفائڈ کوچ تاج محمد خان نےانٹرنیشنل فیڈریشن اورپاکستان تائکوانڈوفیڈریشن کے بھر پورتعاون سے انقلابی اقدامات اٹھانے کیلئے پرعزم ہے،یی وجہ ہے کہ وہ اجکل تائیکوانڈو کٹس پہن کر کھلاڑیوں کیساتھ کھیلتےہوئے نظرارہے ییں،انکی تصاویرںھی سوشل میڈیاپر وائرل ہوگئی ہیں اور ان تصاویر کو نہ صرف تائیکوانڈو سے وابستہ افراد بلکہ ...

مزید پڑھیں »