خیبرپختونخوا تائیکوانڈو کے سابق مایہ ناز کھلاڑی وکوالیفائڈ کوچ تاج محمد خان ان ایکشن

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) خیبرپختونخوا تائیکوانڈو کے سابق مایہ ناز کھلاڑی وکوالیفائڈ کوچ تاج محمد خان نےانٹرنیشنل فیڈریشن اورپاکستان تائکوانڈوفیڈریشن کے بھر پورتعاون سے انقلابی اقدامات اٹھانے کیلئے پرعزم ہے،یی وجہ ہے کہ وہ اجکل تائیکوانڈو کٹس پہن کر کھلاڑیوں کیساتھ کھیلتےہوئے نظرارہے ییں،انکی تصاویرںھی سوشل میڈیاپر وائرل ہوگئی ہیں اور ان تصاویر کو نہ صرف تائیکوانڈو سے وابستہ افراد بلکہ مختلف کھیلوں سے وابستہ شخصیات بھی پسند کرتےہوئےتائیکوانڈو میں تاج محمدخان کی واپسی کو خیبرپختونخوامیں تائیکوانڈو کی ترقی کیلئے نیک شگون قراردیاہے۔واضح رہےکہ تاج محمد خان خیبرپختونخوابلکہ پاکستان تائیکوانڈو کاچمکتاہواستارہ ہے جو کسی سے چھپاہواںہیں ہیں۔

تاج محمد خان نے تائیکوانڈو میں کئی کارہائے نمایاں انجام دی ہیںاور لاتعادادکھلاڑی پیداکیئے ہیں ان میں کھلاڑی شفق الرحمن سپورٹس ڈایریکٹریٹ خیبرپختونخوا میں بحیثیت کوچ اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔تاج محمد خان صوبے میں اس کھیل کے فروغ کیلئے کام کرنے کے دل میں جذبہ رکھےہیں وہ اجکل شفیق الرحمن اور انکے کھلاڑیوں کیساتھ کھیلتے اور کوچنگ کرتے نظر ارہےہیں۔

error: Content is protected !!