کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)حسن علی کی قیادت میں کھیلنے والی سنٹرل پنجاب کی ٹیم غیر معمولی سفر کے اختتام سے ایک قدم کی دوری پر ہے سنٹرل پنجاب کا قائد اعظم ٹرافی 21-2020 کے فائنل میں خیبر پختونخواہ سے مقابلہ ہے ۔ جمعہ سے شروع ہونے والا فائنل نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ چھ ٹیموں کے پوائنٹس ٹیبل پر ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
اکستان سائیکلینگ فیڈریشن نے پاکستان آرمی اور واپڈ پر ایک سالہ پابندی حتم کر دی
اسلام آبام (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان سائیکلینگ فیڈریشن (پی سی ایف) نے پاکستان آرمی اور واپڈ پر ایک سالہ پابندی حتم کر دی ہے اب وہ کسی بھی قومی یا بین لاقوامی ایونٹ میں شرکت کر سکتی ہے۔ پاکستان ساءیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر شاہ نے اے پی پی کو بتایا کہ آرمی اور واپڈا کی ساءیکلنگ ٹیموں ...
مزید پڑھیں »دورہ جنوبی افریقہ کے لیے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ویمنز سلیکشن کمیٹی نے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے سترہ رکنی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے. بسمہ معروف کی عدم دستیابی کے باعث قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی قیادت جویریہ خان کے سپرد کی گئی ہے. عروج ممتاز کی سربراہی میں قائم کردہ سلیکشن کمیٹی نے بائیس سے یکم نومبر تک راولپنڈی میں جاری رہنے ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان ریلوے انٹر ڈویژنل جمناسٹک ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا، پشاور ڈویژن اورورکشاپ لاہور نے مشترکہ طورہرفاتح ٹرافی نے جیت لی
ہشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبائی دارالحکومت پشاور میں منعقدہ آل پاکستان ریلوے انٹر ڈویژنل جمناسٹک ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا،پشاور ڈویژن کے کھلاڑیوں نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرکے چمپئن ٹرافی جیت لی،جبکہ ریلور ورکشاپ لاہور کی ٹیم کو پوائنٹس بربرا ہونے کے بناء پر پہلی پوزیشن کے حقدار قرار دیدیا۔اختتامی تقریب میں ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ محمد ناصر نے نمایاں پوزیشن لینے والی ٹیموں کو ...
مزید پڑھیں »قومی سکواڈ کرائسٹ چرچ پہنچ گیا، کل سے ٹریننگ کا آغاز کریگا، دوسرا اور آخری ٹیسٹ 3 جنوری سے شروع ہوگا
کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیسٹ اسکواڈ ترنگا سے کرائسٹ چرچ پہنچ گیا۔قومی اسکواڈ کرائسٹ چرچ میں کل سے ٹریننگ کا آغاز کرے گا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا اورآخری ٹیسٹ تین جنوری سے ہیگلے اوول میں کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان ماؤنٹ مانگانوئی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرط،پی سی بی چیئرمین احسان مانی اور سی ای او ندیم خان کو برطانیہ کے سفر کی اجازت
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے دو اعلیٰ عہدیداروں چیئرمین احسان مانی اور سی ای او وسیم خان کو برطانیہ کے لیے سفر کی خصوصی اجازت دیدی ہے۔سی اے اے کے مطابق پی سی بی حکام لندن میں آفیشل میٹنگ کےلیے لاہور اور دبئی سے براستہ لندن روانہ ...
مزید پڑھیں »کائل جیمی سن کو فہیم اشرف کی جانب گیند پھینکنے پر جرمانہ
مائونٹ منگنوئی (سپورٹس لنک رپورٹ)کیوی فاسٹ بولر کائل جیمی سن کو پاکستانی آل راؤنڈر فہیم اشرف کی جانب گیند پھینکنا مہنگا پڑگیا۔جیمی سن نے ماؤنٹ منگانوئی ٹیسٹ کے تیسرے روز فہیم اشرف کی جانب جارحانہ انداز میں گیند پھینکی تھی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اس عمل پر کیوی کرکٹر پر جرمانہ کردیا ہے۔آئی سی سی ضابطہ اخلاق ...
مزید پڑھیں »شکست کے باوجود فواد عالم نے کئی ریکارڈز اپنے نام کرلئے
مائونٹ منگنوئی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز فواد عالم نے نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھی اننگز میں سنچری اسکور کر کے کئی منفرد اعزاز اپنے نام کر لیے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے ماؤنٹ مانگا نوئی ٹیسٹ کے آخری روز چوتھی اننگز میں فواد عالم نے 11 برس بعد شاندار سنچری اسکور کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کو مائونٹ منگنوئی ٹیسٹ میں 101 رنز سے شکست، فواد عالم کی 11 سال بعد بننے والی سنچری بھی ٹیم کو نہ بچا سکی
مائونٹ منگنوئی (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں فواد عالم کی سنچری رائیگاں گئی اور پاکستان کو میچ میں 101 رنز سے شکست ہو گئی۔ماؤنٹ مانگا نوئی ٹیسٹ کے پانچویں روز پاکستان نے اپنی دوسری نامکمکل اننگز کا آغاز کیا تو اظہر علی 34 اور فواد عالم 21 رنز پر موجود تھے۔اظہر علی اپنے ...
مزید پڑھیں »ضیاء الحق پر میچ فیس کا بیس فیصد جرمانہ عائد
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سندرن پنجاب کے ضیاء الحق پر پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ اور پلئیرز سپورٹ اسٹاف کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا بیس جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔یہ واقعہ قائد اعظم ٹرافی فرسٹ کلاس کے میچ میں پیش آیا جہاں اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم میں سدرن پنجاب اور سنٹرل پنجاب کی ٹیمیں مدمقابل تھیں۔ضیاء الحق پی سی بی ...
مزید پڑھیں »