اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ) چھٹی بے نظیر بھٹو شہیدٹینس چیمپیئن شپ کے دوسرے روز مینز سنگلز کے مقابلوں میں مزمل مرتضی، احمد چوہدری، ہیرا عاشق اور برکت اللہ نے اپنے اپنے جیت لئے۔ گذشتہ روز اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں کھیلے گئے مینز سنگلز کے میں رائونڈ میں مزمل مرتضی، احمد کامل، احمد چوہدری، ہیرا عاشق، محمد شعیب، شاکر ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
بی سی سی آئی پاکستان سے کھیلنے کیلئے اپنی حکومت سےاجازت لیتا ہے،وسیم خان
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)چیف ایگزیکٹیو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) وسیم خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ بھارت کے ساتھ کھیلنے کے لیے تیار ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان بھارت کے درمیان سیاسی مسائل ہیں، بی سی سی آئی پاکستان سے کھیلنے کیلئے اپنی حکومت سےاجازت لیتا ہے۔وسیم خان نے کہا کہ ایسی صورت حال میں بھارت ...
مزید پڑھیں »جس ملک جاتے ہیں وہاں کے قوانین پر عمل کرنا ہوتا ہے،حارث رئوف
کوئنز ٹائون (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کہتے ہیں کہ جارح مزاجی فاسٹ بولر کے لیے نارمل ہے جس کو وہ برقرار رکھیں گے اور وہ بطور فاسٹ بولر اپنا نام بنانا چاہتے ہیں۔فاسٹ بولر حارث رؤف نے اپنی آن لائن پریس کانفرنس میں کہا کہ کھلاڑیوں کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے وقت مل ...
مزید پڑھیں »سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ساتھ ستائیس ڈی ایس اوز ، بارہ محکمہ ایجوکیشن سے تعلق رکھتے ہیں ، آر ٹی آئی میں انکشاف
پشاور(مسرت اللہ جان )ڈائریکٹریٹ جنرل سپورٹس خیبرپختونخواہ کے زیر انتظام مختلف اضلاع میں ستائیس کے قریب ڈسٹرکٹ سپورٹس آفسران کام کررہے ہیں جن میں سے بارہ کا تعلق محکمہ ایجوکیشن سے ہے اور وہ اس وقت بطور ڈی ایس اوز کام کررہے ہیں رائٹ ٹو انفارمیشن کے تحت ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس کی جانب سے د ئیے جانیوالے رپورٹ کے مطابق ...
مزید پڑھیں »سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ کیساتھ بائیس کوچز میں تین خواتین کوچز شامل
پشاور(مسرت اللہ جان )ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخواہ میں بائیس کوچز میں تین خواتین کوچزکام کررہی ہیں جبکہ انیس مرد کوچز مختلف کھیلوں کی کوچنگ کیلئے رکھے گئے ہیں ان میں تیرہ ایسے کوچز ہیں جنہوں نے سال 2020 میں سپورٹس ڈائریکٹریٹ کو جوائن کیا جبکہ تین نے سال 2018 میں جوائننگ کی اسی طرح سال 2017 میںپانچ کوچز نے ...
مزید پڑھیں »خونگی بالا دیر تیمرگرہ میں بیڈمنٹن ہال میں پرائیویٹ تقریب ، ڈی جی سپورٹس نے انکوائری کا حکم دیدیا
پشاور(مسرت اللہ جان )ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخواہ اسفندیار خٹک نے خونگی بالا دیر میں بیڈمنٹن ہال میں پرائیویٹ تقریب منعقد کرنے اور لاکھوں روپے کی قیمتی میٹ پر کرسیاں رکھنے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کے احکامات جاری کردئیے جبکہ بیڈمنٹن کورٹ میں پڑے قیمتی میٹ کو فوری طور پر وہاں سے اٹھانے کے احکامات جاری کردئیے ہیں یہ ...
مزید پڑھیں »قومی خواتین کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی، اس دوران قومی خواتین کرکٹ ٹیم تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔ دونوں ممالک کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے مابین سیریز بیس جنوری سے تین فروری تک جاری رہے گی۔ پی سی بی اور کرکٹ ساؤتھ افریقہ کے درمیان طویل مذاکرات ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے بعد نیوزی لینڈ کو بھی بڑا جھٹکا، تین اہم کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی سیریزسے باہر
ویلنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ کے تجربہ کار بلے باز راس ٹیلر اور بالر ہامش بینیٹ پاکستان کے خلاف ہونے والی ٹی -20 سیریز سے باہر ہوگئے ہیں جب کہ تیزگیندباز لاکی فرگیوسن نے کمر میں فریکچر کی وجہ سے سیریز سے اپنا نام واپس لے لیا ہے۔ نیوزی لینڈ اس وقت ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیل رہی ...
مزید پڑھیں »کھیلوں کی تنظیموں کیلئے گرانٹس اور ایسوسی ایشنز کا ستو کھانا اور سیٹی بجانا
مسرت اللہ جان خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے چونتیس سپورٹس کی تنظیموں کو سالانہ گرانٹس سال 2018-19 میں دی ہیں- جس پر ان ایسوسی ایشنز نے کھیلوں کی سرگرمیاں جاری رکھیں تاہم بعض ایسوسی ایشنز نے کوئی سرگرمی نہیں کی اور صرف گرانٹس حاصل کی – رائٹ ٹو انفارمیشن کے تحت دئیے گئے معلومات میں سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے سال 2018-19 میں ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ میں آئیڈیل حالات کا سامنا نہیں،وقار یونس
کوئنز ٹائون (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہےکہ بدقسمتی سے بابر اعظم کی انجری غلط وقت پر ہوئی، ایسا کھلاڑی جس سے دوسری ٹیمیں ڈرتی ہوں اور کتراتی ہوں وہ ان فٹ ہو جائے تو حالات آسان نہیں ہو تے۔نیوزی لینڈ کے شہر کوئنز ٹاؤن سے ورچوئل پریس کانفرنس میں سوالات کے جواب ...
مزید پڑھیں »