پشاور … مسرت اللہ جان… صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی جانب سے کھیلوں کے مختلف ایسوسی ایشنز کے حکام کھیلوں کے فروغ کیلئے سالانہ گرانٹس نہ ملنے کی شکایت کررہے ہیں آر ٹی آئی میں صوبائی ڈائریکٹریٹ کی جانب سے دئیے گئے معلومات پر کھیلوں کی متعد د تنظیموں نے گرانٹس نہ ملنے کی شکایت کی ہے اور کہا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
انڈر 16 ہاکی چیمپئن شپ کے فائنل کا آنکھوں دیکھا حال
مسرت اللہ جان پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں کھیلے جانیوالے انڈر 16 ہاکی چیمپئن شپ کا فائنل پنجاب کی ٹیم نے جیت لیا – اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان تھے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی جانب سے کھیلوں کے فروغ اور نئے ٹیلنٹ ہنٹ کیلئے شروع کئے گئے سات کھیلوں کے ان سپورٹس مقابلوں ...
مزید پڑھیں »سجاس کا اپنے ممبر ڈیلی ڈان سے وابستہ سپورٹس جرنلسٹ عمید وسیم سے ان کے والد”ڈاکٹر سید وسیم الدین ” کے انتقال پراظہار تعزیت
کراچی (اسٹاف رپورٹر)اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان, سیکریٹری اصغر عظیم, سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان, نائب صدور محمود ریاض, منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی, جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی, سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور تمام ممبران نے سجاس کے ممبر ڈیلی اڈان سے وابستہ عمید وسیم سے ان ...
مزید پڑھیں »دوسری یوتھ ارچری چمپئن شپ اختتام پذیرہوگئی،مارخورٹیم نے چمپئن ٹرافی اپنے نام کرلی
پشاور (سپورٹس رپورٹر) دوسری یوتھ ارچری چمپئن شپ اختتام پذیرہوگئی،مارخورٹیم نے چمپئن ٹرافی اپنے نام کرلی۔ ائیبکس ٹیم نے دوسری اوربل ٹیم نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ڈائریکٹریٹٹیوتھ افیئرز کے تعاون سے پختونخوا آرچری کلب کے زیر اہتمام ایبٹ آباد اور نتھیاگلی میں منعقدہ دوسری یوتھ چمپئن میں ٹیم ایونٹ،انفرادی اوراوپن کٹیگری کے مقابلے کھیلے گئے،ان مقابلوں میں مردوخواتین کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون، سنٹرل پنجاب کی مسلسل دوسری کامیابی ، ناردرن کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں سنٹرل پنجاب نے میچ کے تیسرے ہی روز ناردرن کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ ناردرن کے کپتان نعمان علی نے میچ میں 11 وکٹیں حاصل کیں لیکن وہ اپنی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکے ۔ یہ سنٹرل پنجاب کی رواں سیزن میں دوسری کامیابی ہے ۔ تیسرے روز ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی سیکنڈ الیون کے آخری راؤنڈ کا پہلا روز مکمل
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قائد اعظم ٹرافی سیکنڈ الیون کے آخری راؤنڈ کا آغاز ہو چکا ہے اور اس راؤنڈ میں بھی تین میچز تین وینیوز پر کھیلے جا رہے ہیں ۔ 9 ویں راؤنڈ کے اختتام پر سندھ کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن پر موجود ہے۔ سندھ کی ٹیم 45 پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست ہے ، سندھ نے ...
مزید پڑھیں »الصغیر سیون اے سائیڈ سپر ہاکی لیگ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)الصغیر سیون اے سائیڈ سپر ہاکی لیگ جوکہ ہنڈا اٹلس پاور پروڈکٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کے تعاون سے 12 دسمبر سے اسکائوٹس گرائونڈ کی منی آسٹروٹرف پر شروع ہوگی، ایونٹ کے کامیاب انعقاد کیلئے ٹیکنیکل اور آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان کردیا گیا.امتیاز احمد شیخ چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی اور عبدالباسط وائس چیئرمین مقرر کئے گئے ہیں. عظمت پاشا آرگنائزنگ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام انڈر16 قومی ہاکی چیمپیئن شپ 20 ء کا فائنل پنجاب اے نے 2-4 سے جیت لیا
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام انڈر16 قومی ہاکی چیمپیئن شپ 20 ء کا فائنل پنجاب اے نے 2-4 سے جیت لیا. فائنل کے مہمان خصوصی گورنر کے پی کے شاہ فرمان تھے.انکے ہمراہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل اولمپیئن آصف باجوہ, چیئرمین سیلیکشن کمیٹی اولمپیئن منظور جونیئر, ممبر اولمپیئن خالد حمید ,’اولمپیئن ناصر علی,چیئرمین صوبائی ہاکی ...
مزید پڑھیں »پاکستانی سکواڈ کی کوئنز ٹائون میں بھرپور مشقیں جاری
کوئنز ٹائون (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ اسکواڈز کی نیوزی لینڈ کے شہر کوئنز ٹاون میں بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔پاکستان کرکٹ اسکواڈ ز نے کرائسٹ چرچ میں آئسولیشن کا مشکل وقت گزارنے بعد اب کوئنز ٹاون میں ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں جہاں اسکواڈز ، ٹوئنٹی ٹیم اور پاکستان شاہینز مختلف اوقات میں ٹریننگ جاری رکھے ہوئے ہیں اور دونوں اسکواڈز اپنے ...
مزید پڑھیں »25 دسمبر سے شروع ہونے والی قومی باکسنگ چیمپئن شپ کورونا وائرس کے باعث ملتوی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) ملک میں کرونا وائرس کے باعث پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے قومی مردوں اور خواتین کی باکسنگ چیمپئن شپ ملتوی کردی ہے، یہ چیمپیئن شپ روواں ماہ 25 دسمبر سے 31 دسمبر تک لاہور میں کھیلی جانی تھی، پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ ناصر اعجاز تنگ نے بتایاکہ ملک میں کرونا وائرس ...
مزید پڑھیں »