لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی انڈر 19 تھری ڈے ٹورنامنٹ کے مریدکے کنٹری کلب میں جاری تیسرے راؤنڈ میچ میں کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کے لیے مقررہ ضابطہ اخلاق کے لیول 1 کی خلاف ورزی کرنے پر سدرن پنجاب کے آلراؤنڈر محمد شہزاد کو وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ محمد شہزاد کو سندھ انڈر19 کرکٹ ٹیم کے خلاف میچ کے دوران نازیبا ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
اسوا فٹ بال اکیڈمی اسلام آباد فیصل ہلز انڈر 16 فٹ سال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ )؛ اسوا فٹ بال اکیڈمی اسلام آباد فیصل ہلز انڈر 16 فٹ سال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے، گذشتہ روز ٹیکسلامیں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے ایک اہم میچ میں اسوا فٹ بال اکیڈمی اسلام آباد نے بلوچ کلب کو ایک سخت مقابلے کے بعد 1-0 گول سے شکست دے کر سیمی فائنل ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے بقیہ میچز کے لیے میدان تیار
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے بقیہ میچز کے لیے میدان تیار ہوگیا۔ ایونٹ کے پلے آف مرحلے کا آغاز 14 نومبر بروز ہفتہ سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے ہوگا۔ پوائنٹس ٹیبل کی دوٹاپ ٹیمیں، ملتان سلطانز اور کراچی کنگز ایونٹ کے پہلے کوالیفائر میں 14 نومبر کومدمقابل آئیں گی۔ کورونا وائرس کی عالمی وباء کے ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 5کی فاتح ٹیم کو 8 کروڑ روپے ملیں گے
رپورٹ نواز گوھرپی ایس ایل کا میلہ 14 نومبر سے ایک بار پھر سے شروع ہوگا۔ کورونا وائرس کے باعث تعطل کا شکار ہونے والی لیگ کے پلے آف میچز میں چار ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی۔ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم نہ صرف چمچماتی ٹرافی کی حقدار بنے گی بلکہ اسے 5 لاکھ امریکی ڈالر بھی ملیں گے جو ...
مزید پڑھیں »پانچویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام پانچویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کا آج دوسرا روز تھا۔کل تیسرے روز کے ہونے والے مقابلوں میں مین، وومین اور جونئیر وومن ریس کا آغاز صبح 9بجے کیا جائے گا۔آج کے ہونے والے مقابلوں میں شائقین کی ایک کثیر تعداد مقابلوں سے لطف اندوز ہونے کیلئے موجود تھے۔ چییئمپن ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقا اور پشاور زلمی کے فاسٹ باؤلر ہارڈس ولجوئین کی پاکستانی کرکٹرز سے دوستیاں
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ پلے آف مرحلے کے لیے پشاور زلمی میں شامل جنوبی افریقا کے فاسٹ باولر ہارڈس ولجوئیبن زلمی فیملی کا حصہ بن کر خوش ہیں اور کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ بہترین وقت گزر رہا ہے،۔ ہارڈس ولجوئین نے کہا کہ یاسر شاہ سے سب سے زیادہ دوستی ہوگئی ہے، شعیب ملک بھی بہترین ...
مزید پڑھیں »سٹرکٹ پشاور ریسنگ پیجین(کبوتر بازی) ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل
پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ پشاور ریسنگ پیجین(کبوتر بازی) ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگیے۔ارشد شنواری چیئرمین،ڈاکٹرعابد صدیق صدراورحڈن خان اعوان کوسیکر ٹری منتخب ہوئے۔اس حوالےسے گزشتہ روز طہماس خان فٹبال گراؤنڈ میں ایک اجلاس منعقد ہوا۔جس میں بڑی تعداد میں کبوتر بازی سے تعلق رکھنے والے افراد نے حصہ لیا۔ اس موقع پر کبوتر بازی ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں لایا ...
مزید پڑھیں »ڈسٹرکٹ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے انتخابات رکوانے سے متعلق درخواست جمع
پشاور( کورٹس رپورٹر )پشاورکے مقامی عدالت میں ڈسٹرکٹ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے انتخابات رکوانے سے متعلق درخواست جمع کردی گئی ہیں محمد اکمل کی جانب سے دئیے جانیوالے درخواست میں بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کو فریق بنایا گیا ہے سول جج امتیاز احمد کی عدالت میں فضل حق ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کردہ درخواست کی سماعت اٹھارہ نومبر کو ہوگی ...
مزید پڑھیں »سپیشل سپورٹس فیسٹیول اٹھارہ نومبر سے شروع ہوگا
پشاور( سپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن و ڈسٹرکٹ سپورٹس نوشہرہ کی زیر اہتمام سپیشل سپورٹس فیسٹیول اٹھارہ نومبر سے شروع ہورہا ہے پبی سپورٹس سٹیڈیم میں منعقد ہونیوالے ان مقابلوں میں پانچ اضلاع پشاور ، نوشہرہ ، مردان ، صوابی ، چارسدہ کے سپیشل کھلاڑی حصہ لینگے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر نوشہرہ جمشید خان کے مطابق فیسٹیول میں ایک سو بیس کے قریب ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا کے مختلف ہاکی سٹیڈیم نامور کھلاڑیوں سے منسوب کرنے کا پرپوزل تیار
پشاور( سپورٹس رپورٹر) پشاورسپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ نے ہاکی کے متعدد نامور کھلاڑیوں کے نام مختلف سٹیڈیم پر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس بارے میں پروپوزل تیار کیا جارہا ہے سپورٹس بورڈ کے ذرائع کے مطابق متعدد بین الاقوامی کھلاڑیوں جن کی خدمات قومی اور بین الاقوامی سطح پر ہیں کے خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ...
مزید پڑھیں »