پانچویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام پانچویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کا آج دوسرا روز تھا۔کل تیسرے روز کے ہونے والے مقابلوں میں مین، وومین اور جونئیر وومن ریس کا آغاز صبح 9بجے کیا جائے گا۔آج کے ہونے والے مقابلوں میں شائقین کی ایک کثیر تعداد مقابلوں سے لطف اندوز ہونے کیلئے موجود تھے۔


چییئمپن شپ کے آج دوسرے روز کے مقابلو ں خواتین کے ٹیم ٹائم ٹرائل مکمل ہو گیا جس میں ا بائیکستان کرینک ایڈک نے پہلی پوزیشن حاصل کر گولڈ میڈل اپنے نام کیا جبکہ SSGCنے سلور اور پنجاب نیکانسی کا تمغہ اپنے نام کیا۔ جبکہ مردوں کے ٹیم ٹائم ٹرائل میں بائیکستان کرینک ایڈک نے پہلی پوزیشن حاصل کر کے گولڈ جبکہ SSGCنے سلور اور KPK نے کانسی کا تمغہ حاصل کر کے دوسری اور تیسری پوزیشن اپنے نام کی۔جونئیر مرد روڈ ریس عبدالواحد بلوچستان نے پہلی پوزیشن حاصل کر کے پہلا گولڈ مڈل صوبے کیلئے حاصل کیا خضرحیاتKPK نے دوسری پوزیشن حاصل کر کے سلور میڈل اور علی آغا نے تیسری پوزیشن حاصل کر کے کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا۔

error: Content is protected !!