مصنف کی تحاریر : newseditor

زمبابوے نے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد میزبان پاکستان کو شکست دے دی

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوے نے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد میزبان پاکستان کو شکست دے دی۔راولپنڈی میں کھیلے گئے 3 میچوں کی سیریز کے آخری میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہوا، سپر اوور میں پاکستان ٹیم مہمان ٹیم کو صرف 3 رنز کا ہدف دے سکی جسے زمبابوے نے آسانی سے پورا کرلیا۔مہمان ...

مزید پڑھیں »

ہاکی لیجنڈ و سابق کپتان اولمپیئن عبدالرشید جونیئر انتقال کر گئے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ ) ہاکی لیجنڈ و سابق کپتان اولمپیئن عبدالرشید جونیئر انتقال کر گئے.جنکی نمازہ جنازہ بنوں میں ادا کی جائے گی.اولمپیئن عبدالرشید جونیئر کے انتقال پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر اور سیکریٹری جنرل اولمپیئن آصف باجوہ نے انکے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کی دعا کی یے. ...

مزید پڑھیں »

عالمی آرچری فیڈریشن کی مداخلت پر پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے 10 نومبر کو بلایا گیا اجلاس ملتوی کردیا

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ ) عالمی آرچری فیڈریشن کی مداخلت پر پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے 10 نومبر کو پاکستان آرچری فیڈریشن کا بلایا گیا اجلاس ملتوی کردیا ہے اس سلسلہ میں جب پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے بتایا کہ عالمی آرچری فیڈریشن کے ...

مزید پڑھیں »

پشاور میں ”ورلڈ جوڈو ڈے “کی مناسبت سے خصوصی تقریب کا اہتمام

پشاور(سپورٹس رپورٹس)پشاور میں ”ورلڈ جوڈو ڈے “کی مناسبت سے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں کھلاڑیوں اور ڈائریکٹریٹ آف خیبر پختون خوا اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے حکام نے کیک کاٹ کر جوڈو کے بانی کو خراج تحسین پیش کیا اس موقع پر جوڈو کے نمائشی مقابلوں کا انعقاد بھی کیا گیا ، ورلڈ جوڈو ڈے کے حوالے ...

مزید پڑھیں »

دوسرا کارپوریٹ T-20 لیگ’ معظم کی تباہ کن بولنگ رنگون والا کی تیسری فتح۔

کراچی اسپورٹس رپورٹر) رنگون والا سی سی نے باٸیں ہاتھ کے میڈیم پیسر معظم علی کے طوفانی اسپیل صف 6 رنز کے عوض4 کھلاڑیوں نشانہ بنانے کی بدولت حریف ٹیم فردوس الیون س سی کو 9 وکٹوں مات دے کر دوسرے کارپوریٹ کلر کٹ ٹی۔20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں میں تیسری کامیابی سمیٹ لی۔قاٸد اعظم پارک اسٹیل ٹاٶن کرکٹ گراٶنڈ ...

مزید پڑھیں »

سندھ کا انڈر 19 ون ڈے چیمپئن شپ کا کامیاب دفاع

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے فائنل میں ناردرن کو 57 رنز سے شکست دے دی243 رنز کے ہدف کے تعاقب ناردرن کی پوری ٹیم 44.3 اوورز میں 185 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئیسندھ کے عالیان محمود نے 4 وکٹیں حاصل کیں اس سے قبل سندھ نے مقررہ پچاس اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 242 رنز ...

مزید پڑھیں »

فاف ڈوپلیسی پہلی مرتبہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کا حصہ بنیں گے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے بقیہ چار میچز میں کُل 21 غیرملکی کھلاڑی شرکت کریں گے، جہاں جنوبی افریقہ کے 7، انگلینڈ کے 6، ویسٹ انڈیز کے 4، بنگلہ دیش کے 2 جبکہ آسٹریلیا اور نیوز ی لینڈ کے ایک ایک کھلاڑی شامل ہیں۔ ان اکیس کھلاڑیوں میں جنوبی افریقہ کے فاف ڈوپلیسی ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کا تیسرا روز مکمل

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)این بی پی اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے میچ میں ناردرن نےکپتان نعمان علی کے 11 شکار کی بدولت سنٹرل پنجاب کو 9 وکٹوں سے ہرادیا ۔ ناردرن نے دوسری اننگز میں 33 رنز کا ہدف محض پانچ اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔عمیر مسعود 21 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے۔ 195 رنز کےخسارے ...

مزید پڑھیں »

کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی ، کامران غلام پر جرمانہ عائد

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں جاری قائداعظم ٹرافی فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میچ میں کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کے لیے مقررہ ضابطہ اخلاق کے لیول 1 کی خلاف ورزی کرنے پر خیبرپختونخوا کے کامران غلام پر میچ فیس کا40 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ کامران غلام پر سندھ کے خلاف میچ کے دوران امپائر کے فیصلے پر ناراضگی ...

مزید پڑھیں »

بلاول بھٹی کو مکمل آرام کا مشورہ

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پیر کی دوپہر کراچی کے ایک مقامی ہسپتال میں بلاول بھٹی کا سی ٹی اسکین کیا گیا۔اسکین کی رپورٹ کلیئر آنے پر آلراؤنڈر کو ہسپتال سےڈسچارج کردیا گیا ہے۔انہیں آئندہ چند روز کے لیے مکمل آرام کا مشورہ دیا گیا۔ یہ واقعہ کچھ یوں پیش آیا تھا: • سدرن پنجاب کی پہلی اننگز کے 85ویں اوور کی پہلی ...

مزید پڑھیں »