مصنف کی تحاریر : newseditor

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ: خیبرپختونخوا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سدرن پنجاب کو 6 رنز سے ہرادیا

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سنسنی خیز میچ میں خیبرپختونخوا نے سدرن پنجاب کو 6 رنز سے شکست دے دی۔ 201 رنز کے تعاقب میں سدرن پنجاب کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز ہی بناسکی۔ 23 کے مجموعی اسکور پر دونوں اوپنرز کے پویلین واپس لوٹنے پر کریز سنبھالنے والے ...

مزید پڑھیں »

کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، حیدر علی پر جرمانہ عائد

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے پہلے مرحلے کے ساتویں میچ میں کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کے لیے مقررہ ضابطہ اخلاق کے لیول 1 کی خلاف ورزی کرنے پر ناردرن کے بیٹسمین حیدر علی پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ حیدر علی کو سنٹرل پنجاب کے خلاف میچ کے دوران امپائر ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں دفاعی چیمپئن ناردرن کی فتوحات کا سلسلہ جاری

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے پہلے مرحلے کےساتویں میچ میں ناردرن نے موسیٰ خان اورحارث رؤف کی عمدہ باؤلنگ اور شاداب خان کی آلراؤنڈ کارکردگی کی بدولت سنٹرل پنجاب کو 35 رنز سے شکست دے دی۔ 155 رنز کے تعاقب میں سنٹرل پنجاب کی پوری ٹیم 18.1اوورز میں 120 رنز پر ہمت ہارگئی۔ ...

مزید پڑھیں »

شہید زاہد باکسنگ کلب ڈی ایم سی ساؤتھ باکسنگ ٹورنامنٹ کا فاتح

اولمپک اور ایشین گیمز میں وکٹری اسٹینڈ تک پہنچنے کیلئے لیاری کے باکسرز کو انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ کا انفراسٹرکچر فراہم کریں گے۔ارشاد سوڈھر کراچی۔ ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ساؤتھ ارشاد علی سوڈھر نے کہا ہے کہ پاکستان میں لیاری کوباکسنگ کی نرسری کہا جاتا ہے ماضی میں بھی یہاں سے کئی کھلاڑیوں نے انٹرنیشنل اور قومی سطح پر اپنے کھیل سے ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کی تباہی کا ذمہ دار کون ؟؟؟

تحریر محمد زاہد ملک کرکٹ کی تباہی کا زمہ دار کون گراس روٹ لیول پر کرکٹ کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا پچھلے دو سال سے پورے پاکستان میں کسی بھی ڈسٹرکٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کلب ٹورنامنٹ نہیں کروا سکا جس سے کرکٹرز نے گراونڈ میں بھی آنا چھوڑ دیا گراونڈز ویران ہو گئے ہیں سکول کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ: سندھ نے سنٹرل پنجاب کو 7 وکٹوں کے بھاری مارجن سے شکست دے دی

‏ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے پہلے مرحلے کے چھٹے میچ میں سندھ نے سنٹرل پنجاب کو باآسانی 7 وکٹوں کے بھاری مارجن سےشکست دے دی۔ سندھ نے شرجیل خان اور خرم منظور کی شاندار بلے بازی کی بدولت 155 رنز کا مطلوبہ ہدف7 گیندیں قبل حاصل کرلیا۔ شرجیل خان کی 77 رنز کی ...

مزید پڑھیں »

کراچی ویٹرنز سوکر کپ فٹبال ٹورنامنٹ نیشنل سوکر ویٹرنز کلب نے جیت لیا

کراچی (سپورٹس رپورٹر)نیشنل سوکر ویٹرنز کلب نے سجاس الیون کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیکر کراچی ویٹرنز سوکر کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل فور میں جگہ پکی کرلی۔ ڈرگ روڈ فٹبال یونین اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ کے پیلے ہاف میں مقابلہ دو۔ دو گول سے برابر رہا۔دوسرے ہاف میں دونوں ٹیموں نے برتری حاصل ...

مزید پڑھیں »

پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آربی جی واریرز کی سیمی فائنل میں رسائی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں نیا ناظم آباد کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے پہلے کوارٹر فائنل میں آربی جی واریرز نے ریمٹنس یونائٹیڈ کو باآسانی بغیر کو ئی وکٹ گوائے قابو کرلیا،دانش خان کی عمدہ بولنگ اس موقع پر نیشنل بینک کے سینئر وائس پریذیڈنٹ قاضی امتیاز نے مین آف دی میچ ...

مزید پڑھیں »

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور ہاکی گروانڈکی قسمت بھی بلاآخر جاگ گئی

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی کوقیام پاکستان سے لیکراب تک ہردورمیں ایک سے ایک اعلی کھلاڑی دینے والے اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور ہاکی گروانڈکی قسمت بھی بلاآخر جاگ گئی ڈائریکٹریٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخواکے تعاون سے اسلامیہ کالج ہاکی گراونڈ کی تزئین وا رائش اورنئے آسٹروٹرف کی تنصیب کاکام تیزی سے جارہی ہے تمام کام اس سال کے آخر تک مکمل ...

مزید پڑھیں »

بلائنڈکرکٹ کے فروغ ومقبولیت میں میڈیاکااہم وکلیدی کردارہے حبیب اللہ خٹک

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاوربلائنڈکرکٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری حبیب اللہ خٹک نے کہاہے کہ پاکستان میں بلائنڈکرکٹ کے فروغ ومقبولیت میں میڈیاکااہم وکلیدی کردارہے خاص کے سپورٹس جرنلسٹس نے روز اول سے بلائنڈ کرکٹ کے لیے جتناکام کیاہے اس پرہم ان کو جتنا بھی اخراج تحسین پیش کریں کم ہوگ۔اان خیالات کااظہارانہوں نے میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے کیا اس ...

مزید پڑھیں »