مصنف کی تحاریر : newseditor

کلب ہاکی کی بحالی کا عزم ، اولمپئین افتخار سید سپورٹس اکیڈمی میں میچ کا انعقاد

برقی قمقموں کی روشنی میں الصغیر ویٹرنز اور افتخار سید اکیڈمی کے درمیان کھیلا گیا میچ میزبان ٹیم نے 4-3 سے جیت لیا کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی میں کلب ہاکی کی بحالی کا عزم ،اولمپئین افتخار سید اسپورٹس اکیڈمی میں الصغیر ویٹرنز اور افتخار سید ہاکی اکیڈمی کے مابین میچ کا انعقاد ، نمائشی میچ اکیڈمی کے برقی قمقموں کی ...

مزید پڑھیں »

قومی کھلاڑیوں نے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے لیے بائیو سیکیور ببل جوائن کرلیا

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)پہلے کوویڈ 19 ٹیسٹ منفی آنے کے بعد انگلینڈ سے وطن واپس لوٹنے والے 21 کھلاڑیوں کے دوسرے کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ بھی منفی آئی ہے۔ مسلسل 2 ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آنے کے بعد اب یہ تمام کرکٹرز نیشنل ٹی ٹونٹی کپ فرسٹ الیون ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے ملتان میں بنائے گئے بائیو سیکیور ببل ...

مزید پڑھیں »

فیصل اقبال کو بلوچستان کا اسکواڈ دوبارہ جوائن کرنے کی اجازت مل گئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز کی جانب سے این او سی جاری کیے جانے کے بعد فیصل اقبال کو ایک بار پھر نیشنل ٹی ٹونٹی کپ سے قبل بلوچستان کی ٹیم کو جوائن کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ مریدکے سنٹرل اسٹیشن پر سیلف آئسولیشن میں موجود سابق ٹیسٹ کرکٹر 26 ستمبر بروز ہفتہ کو دوبارہ اپنی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

بیرسٹر مرتضی وہاب سجاس فیملی میں شامل ہوگئے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)بیرسٹر مرتضی وہاب سجاس فیملی میں شامل ہوگئے،ان کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کی ہرسطح پر پذیرائی ان کی اصل کامیابی ہے۔سجاس گولڈ میڈل 2020 کراٹے کوئن کلثوم ہزارہ جبکہ ڈاکٹر ایم اے شاہ گولڈ میڈل سینئر جرنلسٹ وحید خان کے نام رہا۔سینئر ایتھلیٹس کوچ محمد طالب لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ اور سیکریٹری کے ایچ اے بہترین اسپورٹس ...

مزید پڑھیں »

سندھ گیمز میں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں اور آفیشلز کی ایوارڈ تقریب بروز جمعہ 2 اکتوبر کو کراچی میں ہو گی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) سندھ گیمز میں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں اور آفیشلز کو ایوارڈ دینے کی تقریب سندھ گیمز ایسوسی ایشن کی جانب سے کراچی کے مقامی ہوٹل میں بروز جمعہ 2 اکتوبر کو منعقد ہو گی جس میں کراچی سے تعلق رکھنے والے مختلف کھیلوں کے 110 کھلاڑیوں اور آفیشلز کو ایوارڈ دیئے جائیں گے۔ گذشتہ روز ...

مزید پڑھیں »

28ویں قومی کھیل برائے خصوصی افرادکا پشاور میں رنگارنگ تقریب میں آغاز

وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اعلیٰ تعلیم واطلاعات کامران بنگش نے باضابطہ افتتاح کیا ، ملک بھر سے 700 سے زائد کھلاڑی شریک ہیں پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ نواز گوھر )ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام پشاور میں مختلف صلاحیتوں کے حامل افراد کے لئے 28 ویں قومی کھیل قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں رنگارنگ تقریب کے ساتھ شروع ہوگئی ، ...

مزید پڑھیں »

ڈین جونز کی ریڈ بک اب کہاں ہے؟

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپور)پاکستان کرکٹ کو بہت قریب سے دیکھنے والے غیر ملکی کرکٹروں میں ڈین جونز ہمیشہ ممتاز حیثیت کے حامل رہیں گے۔گذشتہ روز دل کے جان لیوا دورے میں ان کی بے وقت موت نے دنیائے کرکٹ کو افسردہ کر دیا ہے۔وہ انڈین پریمئیر لیگ کے رواں سیزن میں ایک ٹی وی چینل پر تبصرہ کے لیے ممبئی ...

مزید پڑھیں »

سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے صدر انجینیئر محمد محسن خان کے والد پروفیسر ڈاکٹر اے ٹی خان کی کی 24 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

کراچی(پرویز شیخ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے سینیئر نائب صدر، و صدر سندھ بیس بال ایسوسی ایشن انجینیئر محمد محسن خان کے پیارے والد،انتہائی قابل احترام پروفیسر ڈاکٹر اے ٹی خان کی کی 24 ویں برسی انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ طیب میاں کے نام سے پکارے جانے والے ڈاکٹر اے ٹی خان سابق وائس چانسلر این ای ڈی ...

مزید پڑھیں »

جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ،قومی جونیئر ٹیم فزیکل فٹنس ٹریننگ کیمپ جاری

ایبٹ آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کے لئے قومی ہاکی جونیئر کھلاڑیوں کا فزیکل فٹنس ٹریننگ کیمپ ایبٹ آباد میں جاری ہے۔کیمپ میں فٹنس ٹریننگ کے دن میں دو سیشز کرائے جاتے ہیں۔ مارننگ سیشن صبح 6 بجے سے 8 بجے تک اور شام 4 بجے سے 6 بجے تک کرائے جاتے ہیں۔پہلے دن مارنگ ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کی حکومت نے اپنے کرکٹ بورڈ کو پاکستان اور ویسٹ انڈیز سے سیریز کی اجازت دیدی

ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)دنیائے کرکٹ سے ایک اور اچھی خبر سامنے آگئی۔ نیوزی لینڈ کی حکومت نے کرکٹ بورڈ کو پاکستان اور ویسٹ انڈیز سے سیریز کی اجازت دیدی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کو اس سال کے آخر میں 2 ٹیسٹ اور 3ٹی ٹوینٹی میچز کے لئے نیوزی لینڈ جانا ہے۔ اس حوالے سے اب نیوزی لینڈ کرکٹ نے ہوم سیریز کے ...

مزید پڑھیں »