مصنف کی تحاریر : newseditor

اٹالین اوپن نووک ڈچکووچ نے جیت لیا

روم(سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی نمبر ون نووک ڈچکووچ نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے کیریئر کا ریکارڈ 36 واں ماسٹر ٹائٹل جیت لیا ہے، نووک ڈچکووچ نے اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں اپنے حریف ڈیاگو کو سات پانچ اور چھ تین سے شکست دی، جیت کے بعد نووک ڈچکووچ نے اس کامیابی کو آئندہ ہفتے شروع ہونے ...

مزید پڑھیں »

28 واں نیشنل سپیشل پرسن سپورٹس فیسٹیول 25 ستمبر سے شروع ہوگا

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ )ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام 28 ویںنیشنل سپیشل پرسن سپورٹس فیسٹیول کا آغاز چوبیس سے ستائیس ستمبر تک پشاور میں ہورہا ہے جس کے لئے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں’ فیسٹیول میں تمام صوبوں سمیت اسلام آباد ‘اے جے کے کھلاڑی بھی شرکت کررہے ہیں ڈی جی سپورٹس اسفندیار خان خٹک اور ڈائریکٹر سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس میں گریڈ و ن سے گریڈ انیس کے ملازمین کی تعداد 234 ہے جن میں 43 گزیٹڈ آفیسرز

پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس میں گریڈ و ن سے گریڈ انیس کے ملازمین کی تعداد 234 ہے جن میں 43 گزیٹڈ آفیسرز ہیں جبکہ کلاس فور ملازمین کی تعداد جن میں چوکیدار، مالی ، اور صفائی کرنے والے شامل ہیں کی تعداد 191 ہیں رائٹ ٹو انفارمیشن کے تحت دئیے جانیوالے معلومات میں بتایا گیا ہے کہ وقت ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں تقریباََ 90 لاکھ روپے کی انعامی رقم تقسیم ہوگی

• پرکشش انعامی رقم کی تقسیم کا مقصد کرکٹ سے حاصل ہونے والے پیسہ واپس کرکٹرز کو دینا ہے، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)ملک بھر سے تعلق رکھنے والے محدود طرز کی کرکٹ کے بہترین کھلاڑی 30 ستمبر سے ملتان میں شروع ہونے والے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے۔ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 21-2020 ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم پاکستان کے وژن کے مطابق ملک بھر میں کھیلوں کی ترقی و فروغ کے لئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے جائیں ،شاہ زمان عالم

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ نواز گوھر )انصاف سپورٹس اینڈ کلچرل ونگ پاکستان کے مرکزی صدر شاہ زمان عالم نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان کے وژن کے مطابق ملک بھر میں کھیلوں کی ترقی و فروغ اور کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود کے علاوہ ثقافت کی ترقی و ترویج کے لئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ ...

مزید پڑھیں »

انصاف اسپورٹس اینڈ کلچرل ونگ ضلع پشاور کے عہدیداران کا نوٹیفیکیشن جاری ، عاصم خان صدر، حمزہ تحسین جنرل سیکرٹری مقرر

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ ) صدر انصاف اسپورٹس اینڈ کلچرل ونگ شاہ زمان عالم ضلع پشاور کی تنظیم کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق عاصم خان صدر حمزہ تحسین جنرل سیکرٹری ، روبی ، یسماء نور ایڈیشنل جنرل سیکرٹریز ، عقصہ خان جائنٹ سیکرٹری جبکہ کنول طارق کو سیکرٹری اطلاعات مقرر کیا گیا ہے گزشتہ روز صدر انصاف ...

مزید پڑھیں »

ریجنل پولیس سپورٹس گالا کپ بیڈمنٹن محمد شاکر نے اپنے نام کرلیا

ایبٹ آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) ریجنل پولیس سپورٹس گالا کپ بیڈمنٹن محمد شاکر نے اپنے نام کرلیا مہمان خصوصی ریجنل پولیس آفیسر قاضی جمیل الرحمن اور طارق محمود نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے سٹی سپورٹس کمپلیکس سپورٹس آفس ایبٹ آباد کے زیر اہتمام ریجنل پولیسسپورٹس گالا بیڈمنٹن کے فائنل میں محمد شاکر نے اپنے حریف سہیل کو ایک سلچسپ مقابلے ...

مزید پڑھیں »

سال 2005 سے جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کی تاریخ پر ایک نظر

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کا شمار ان چند ممالک میں ہوتا ہے جنہوں نے سب سے پہلے ٹی ٹونٹی کرکٹ کا آغاز کیا۔ یہاں قومی سطح پر ٹی ٹونٹی کرکٹ کا پہلا ٹورنامنٹ سال 2005 میں کھیلا گیا۔ انگلینڈ، جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے بعد پاکستان دنیا کا وہ چوتھا ملک تھا جہاں اس طرز کی کرکٹ کا قومی سطح ...

مزید پڑھیں »

ڈیفنس ڈے بشی بان، آل کراچی کراٹے چیمپئن۔۔ سابق چیئرمین بلدیہ ڈسٹرکٹ سینٹرل ریحان ہاشمی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) ڈیفنس ڈے بشی بان، آل کراچی کراٹے چیمپئن شپ 2020 بروز اتوار 20 ستمبر کو منعقد ہوئی اور جناب ماسٹر عبدالحق (اچھا) کی زیرِ نگرانی منعقد کی گئی جس کے روحِ رواں جناب ماسٹر نعیم الرحمٰن تھے۔ اس پر وقار تقریب کے مہمانِ خصوصی صدر سندھ کراٹے ایسوسی ایشن جناب نسیم احمد قریشی صاحب، نائب صدر ...

مزید پڑھیں »

پشاور ڈسٹرکٹ کلب ووشوچمپئن شپ اختتام پذیر ہوگیا

نجم مار شل آرٹس اکیڈمی کے کھلاڑیوں نے شاندار صلاحیتوں کامظاہرہ کرکے چمپئن ٹرافی اپنے نام کرلی پشاور(سپورٹس رپورٹر)پشاور ڈسٹرکٹ کلب ووشوچمپئن شپ اختتام پذیر ہوگیا،نجم مار شل آرٹس اکیڈمی کے کھلاڑیوں نے شاندار صلاحیتوں کامظاہرہ کرکے چمپئن ٹرافی اپنے نام کرلی۔جان واریئرزمارشل آرٹس اکیڈمی حسن گھڑی نے دوسری جبکہ نعمت کلب پبی نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔اختتامی تقریب کے ...

مزید پڑھیں »