نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)سربیا کے نوواک جوکووچ نے فائنل میں کینیڈا کے مائیلوس راؤنک کو ہراکر سنسناٹی اوپن جیت لیا۔جوکووچ نے 2020 ء میں ناقابل شکست رہنے کا سلسلہ جاری رکھا عالمی نمبر ایک نے کیریئرکا 80 واں ٹائٹل اپنے نام کیا اور رافیل نڈال کا 35 مرتبہ اے ٹی پی ماسٹرز ٹائٹل جیتنے کا ریکارڈ بھی برابر کردیا۔ سترہ گرینڈ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
پروفیشنل ٹینس پلیئزز نے متوازی تنظیم بنالی،نواک جوکووچ قیادت کرینگے
نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)یوایس اوپن ٹینس سے قبل ٹاپ پروفیشنل ٹینس پلیئزز نے متوازی تنظیم بنالی، نواک جوکووچ کی قیادت میں ’پروفیشنل ٹینس پلیئرز ایسوسی ایشن‘ کا قیام عمل میں آگیا۔پاکستان کے اعصام الحق سمیت 50 کھلاڑیوں نے ابتدائی اجلاس میں شمولیت حاصل کرلی، ایک سو سے زائد دیگر کھلاڑیوں نے آن لائن رجسٹریشن کرائی ہے. نئی تنظیم کھلاڑیوں کے لیے ...
مزید پڑھیں »دوسرا ٹی ٹوئنٹی جاری،بابر اعظم کی نصف سنچری مکمل
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی20 میچ میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے اور اچھے آغاز کے بعد پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی ہے۔مانچسٹر میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹی20 میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔پاکستان کی جانبب سے فخر زمان اور بابر اعظم نے اننگز کا آغاز کیا ...
مزید پڑھیں »میچ مکمل نہ ہونے کا افسوس ہے، عماد وسیم
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ انگلینڈکے خلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ قابو میں تھا، مکمل نہ ہونے کا افسوس ہے۔عماد وسیم نے میچ بے نتیجہ ختم ہوجانے کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ انگلینڈ کی ٹیم اچھی ہے لیکن پاکستانی ٹیم اس سے بہتر ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ...
مزید پڑھیں »انڈین پریمیئر لیگ پر منسوخی کے بادل مزید گہرے ہو گئے
ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انڈین پریمیئر لیگ کے آغاز پر منسوخی کے بادل منڈلانے لگے، آئی پی ایل فرنچائز چنائی سپر کنگز سے وابستہ ایک اور کھلاڑی راتو راج گائیکواڈ کا کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت اگیا۔ اس سے قبل بھارتی فاسٹ بائولر دیپک چاہر سمیت چنائی سپر کنگز کے دستے میں شامل کم از کم 10 ارکان کا کرونا وائرس ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »کور ڈرائیو کھیلنے پر بہت زیادہ محنت کی،بابر اعظم
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ انہیں کور ڈرائیو کھیلنا بہت اچھا لگتا ہے جسے بہتر کرنے کے لیے انہوں نے بہت محنت کی ہے۔ بابراعظم نے کہا کہ جب انہوں نے پروفیشنل کرکٹ شروع کی تو کور ڈرائیو کی بہت پریکٹس کی۔ انہوں نے کہا کہ پریکٹس میں سارے اسٹروک کھیلتا ...
مزید پڑھیں »بیس بال میں پاکستان کا ایشیا میں پانچویں اور عالمی سطح پر ستائیسویں نمبر پر آپہنچنا قابل ستائش ہے۔سید فخر علی شاہ
فنڈز کی شدید کمی اور صرف چند کھیلوں پر حکومتی دلچسپی اور میڈیا کی زیادہ توجہ کے باعث بیس بال نظرانداز ہے اور مسائل کا شکار ہے تاہم پھر بھی ٹیم کی بہترین کارکردگی پاکستان فیڈریشن بیس بال کی انتھک محنت کے مرہون منت ہے۔ قومی ٹیم کے باصلاحیت کھلاڑیوں نے گزشتہ ایشیائی ایونٹ میں تین انفرادی انعامات جیتے اس ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش نے جیت لیا
مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا۔مانچسٹر میں ہونے والے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ انگلینڈ نے 16.1 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 131 رنز بنائے تھے کہ بارش کی وجہ سے میچ روکنا پڑا۔انگلینڈ ...
مزید پڑھیں »ہاکی کے فروغ کیلئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 5کروڑ روپے امداد کا اعلان کردیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر)خالد سجاد کھوکھرنے گزشتہ روز ملاقات کر کے انہیں ملک میں ہاکی کی بحالی سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا آرمی نے ہمیشہ کھیلوں بالخصوص ہاکی کو سپورٹ کیا حکومت ...
مزید پڑھیں »محکمہ سیاحت کا بروغل فیسٹیول چترال میں حالیہ سیلاب کے باعث ملتوی
دو روزہ فیسٹیول12 اور13 ستمبر کو وادی بروغل میں منعقد ہوگا،جس میں یاک پولو، کرکٹ، فٹبال، بزکشی، میراتھن ریس،رسہ کشی سمیت روایتی کھیل اور موسیقی کی محفل کا انعقاد ہوگا پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) ضلع اپر چترال کی وادی بروغل میں محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا اور ضلعی انتظامیہ چترال اپر کے زیراہتمام منعقد ہونے والا بروغل فیسٹیول حالیہ سیلاب اور تباہ کاریوں ...
مزید پڑھیں »