مصنف کی تحاریر : newseditor

انگلش کرکٹر اولی پوپ کندھے کی انجری کا شکار ہوگئے

سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)ساؤتھمپٹن میں جاری پاکستان بمقابلہ انگلینڈ میں حصہ لینے والے انگلش کرکٹر اولی پوپ کندھے کی انجری کا شکار ہوگئے۔اولی پوپ کی انجری کے بعد اسسٹنٹ کوچ پال کولنگ ووڈ کو اضافی کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔ پال کولنگ ووڈ ضرورت پڑنے پر گراؤنڈ میں پانی لے جانے کی ذمہ داری انجام دیں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کنٹریکٹ میں شامل کوچز کے یوٹیوب چینلز چلانے پر پابندی عائد کردی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کنٹریکٹ میں شامل تمام کوچز کو یوٹیوب چینلز چلانے سے روک دیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے ہائی پرفارمنس سینٹر اور ریجنل ٹیموں کے تمام نئے مقرر کردہ کوچزکو پالیسی سے آگاہ کردیاہے۔ پی سی بی کے مطابق کنٹریکٹ میں شامل کوچز یو ٹیوب چینلز نہیں چلائیں گے اور ...

مزید پڑھیں »

سائوتھمٹن ٹیسٹ بچانے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی جدوجہد جاری،بارش نے بھی کچھ بھرم رکھا

سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف شکست سے بچنے کے لیے قومی ٹیم کی جدو جہد جاری ہے۔بارش کے باعث کھیل ایک بار پھر متاثر رہا اور چوتھے روز 56 اوورز ہی کرائے جاسکے۔تیسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز کھیل کے اختتام پر فالو آن کے شکار پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر100 ...

مزید پڑھیں »

مانچسٹر یونائیٹڈ کے کپتان ہیری میگوائر گرفتار

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش فٹ بال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے کپتان ہیری میگوائر پولیس سے جھگڑے کے الزام میں گرفتار کرلئے گئے ہیں جب کہ ان پر رشوت دینے کے الزامات بھی عائد کئے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق میگوائر نے یونان کے ایک کلب میں پولیس پر حملہ کیا اور ان پر اہلکاروں کیساتھ جھگڑے، نازیبا الفاظ اور رشوت دینے ...

مزید پڑھیں »

سرلنکن پریمیئر لیگ میں پاکستان کی ایک ٹیم کی شرکت کیلئے بات چیت فیصلہ کن مرحلے میں داخل

کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکن پریمیئرلیگ میں پاکستان سے بھی ایک ٹیم کی شرکت کا امکان روشن ہوگیا، بات چیت فیصلہ کن مراحل میں داخل ہو چکی اور جلد اعلان متوقع ہے، ایونٹ کا انعقاد نومبرسے دسمبر کے دوران مناسب ونڈو دیکھ کر کیا جائے گا، منتظمین نے آئیکون کرکٹرز کی ابتدائی فہرست میں شاہد آفریدی، شعیب ملک اورمحمد حفیظ ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ پر روانہ ہو گئی

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)دورۂ انگلینڈ کیلئے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا 21 رکنی اسکواڈ خصوصی طیارے سے انگلینڈ روانہ ہوگیا۔‏آسٹریلیا کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی۔ شیڈول کے مطابق ‏ 4 ، 6 اور 8 ستمبر کو ساوتھمپٹن میں ٹی ٹونٹی میچز ہوں گے جبکہ 11 ، 13 اور 16 ستمبر کو ...

مزید پڑھیں »

شادی کی پہلی سالگرہ، عماد وسیم نے اہلیہ کے نام محبت بھرا پیغام شیئرکردیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے اپنی شادی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر اہلیہ کیلئے ایک محبت بھرا پیغام شیئر کیا ہے۔سوشل میڈیا سائٹس پر اہلیہ کے ساتھ شادی کے موقع پر لی گئیں تصویریں شیئر کرتے ہوئے اہلیہ کے لیے محبت بھرا پیغام شیئر کرتے ہوئے شادی کی سالگرہ کی مبارکباد دی۔ ...

مزید پڑھیں »

یوئیفا چیمپئنز لیگ کا فائنل بائرن میونخ نے جیت لیا

لزبن(سپورٹس لنک رپورٹ)بائرن میونخ نے فائنل میں پیرس سینٹ جرمین کو ایک صفر سے شکست دے کر یوئیفا چیمپئنز لیگ جیت لی، کھیل کا واحد اور فیصلہ کن گول کنگسلے کومان نے اسکور کیا۔پرتگال کےدارالحکومت لزبن میں کھیلے گئےیوئیفاچیمپئنز لیگ کے فائنل میں بائرن میونخ نے پیرس سینٹ جرمین کو 0-1 سے شکت دی۔ کھیل کا واحد اور فیصلہ کن ...

مزید پڑھیں »

لبنانی فٹبالر اندھی گولی کا نشانہ بن گئے

بیروت(سپورٹس لنک رپورٹ)لبنان کے اسٹار فٹبالر محمد احمد عتوی اندھی گولی کا نشانہ بن گئے۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق فٹبالر محمد احمد عتوی بیروت دھماکوں میں جاں بحق ہونے والے فائر فائٹر کے نماز جنازہ میں شریک تھے کہ اس دوران اچانک گولی ان کے سر میں آلگی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کا بتانا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

آل کراچی سر علی اصغر ٹونی ویٹرن فٹبال ٹورنامنٹ 11ستمبرسے شروع ہوگا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)آل کراچی سر علی اصغر ٹونی ویٹرن فٹبال ٹورنامنٹ 2020 گیارہ ستمبر سے شروع ہو کر تیرہ ستمبر تک جاری رہے گا، کراچی فٹبال ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام گل بلوچ فٹبال کلب ملیر کے تعاون سے کھیلے جانے والے اس ٹورنامنٹ میں انٹری فیس پانچ ہزار روپے ناقابل واپسی ہو گی اس ٹورنامنٹ کے میچز لیگ ...

مزید پڑھیں »