مصنف کی تحاریر : newseditor

پاکستان ٹیم کم بیک کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے،وقاریونس

سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم زیادہ تجربہ کار نہیں ہے، ہمیں تھوڑا انتظار کرنا پڑے گا۔قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کا ویڈیو کانفرنس میں کہنا تھا کہ مانچسٹر ٹیسٹ میں شکست کا افسوس ہے، کچھ سیشنز اچھے نہیں کھیلے لیکن پاکستان ٹیم کم بیک کرنے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے تین ایتھلیٹس پر ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر 4،4 سال پابندی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر پاکستان کے 3 ایتھلیٹس کو 4 ، 4 برس کی پابندی کا سامنا ہے جب کہ ساؤتھ ایشین گیمز انتظامیہ نے پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کو فیصلے سے آگاہ کر دیا۔گزشتہ برس نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں ہونے والے ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان کے تین ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آئے تھے جن ...

مزید پڑھیں »

سماجی فاصلے کو نظر انداز کرنے پر محمد حفیظ مشکل میں پڑ گئے

سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ میں موجود پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر محمدحفیظ گالف کھیلتے ہوئے سماجی فاصلے کو نظر انداز کرکے مشکل میں آگئے ہیں اور انہیں کھلاڑیوں اور منیجمنٹ کے ارکان سے علیحدہ کردیا گیا ہے۔محمد حفیظ نے گالف کورس میں ایک خاتون کے ساتھ تصویر بناکر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی اور تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہوگا

سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج سے پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 3 بچے شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم نے پہلا میچ جیت کر سیریز میں برتری حاصل کر رکھی ہے۔ساؤتھمپٹن میں ٹیسٹ میچ کے لئے قومی ٹیم نے مانچسٹر ٹیسٹ کے 16 رکنی اسکواڈ کو برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ اسکواڈ میں اظہر ...

مزید پڑھیں »

چھٹی ایشین بیچ گیمز آئندہ سال 2اپریل کو شروع ہونگی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)اولمپک کونسل آف ایشیا نے چین کے شہر سانیا میں ہونے والے چھٹے ایشین بیچ گیمز کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ سیکرٹری، پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن محمد خالد محمود نے بتایا کہ او سی اے نے میگا سپورٹس ایونٹ کی نئی تاریخوں سے باضابطہ طور پر آگاہ کیا ہے جو اب آئندہ سال 2 اپریل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے پہلے انٹرنیشنل باکسنگ شو کے اسلام آباد میں انعقاد کا اعلان

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا کے باعث ملتوی ہونے والا پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا باکسنگ میلہ پھر سجنے کو تیار، عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور عثمان وزیر نے 3اکتوبر کوپاکستان کے پہلے انٹرنیشنل باکسنگ شو کے اسلام آباد میں انعقاد کا اعلان کردیا ۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن سے مایوس نیشنل باکسنگ ٹیم کے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس بی میں پہلے مرحلہ میں ٹینس،بیڈمنٹن،سکواش اور جاگنگ کی سہولیات کل کھل جائینگی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپورٹس بورڈ میں پہلے مرحلے میں ٹینس، بیڈمنٹن، سکواش اورجاگنگ کی سہولیات کل سے کھول دی جائیں گی۔ ڈپٹی ڈی جی ٹیکنیکل محمداعظم ڈار نے بتایاکہ دیگر سہولیات مرحلہ وارکھولی جائیں گی۔ ہدایات کا اطلاق لاہور، کراچی ، پشاور اورکوئٹہ کے پی ایس بی کوچنگ سنٹرز پربھی ہوگا۔

مزید پڑھیں »

جاوید میانداد وزیراعظم عمران خان پر آگ بگولا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نےوزیر اعظم عمران خان کو متنبہ کیا ہے کہ میں آپ کاکپتان تھا آپ میرے کپتان نہیں تھے، میں سیاست میں آؤں گا اور بتاؤں گا کہ سیاست کیا ہوتی ہے۔اب میں سیاست پربھی بات کروں گا، صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط کہوں گا،کرکٹ میں عمران خان ...

مزید پڑھیں »

ساؤتھمپٹن میں قومی کرکٹرز کی ٹریننگ شروع

ساؤتھمپٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)ایجیز باؤل میں کل سے شروع ہونے والے انگلینڈ بمقابلہ پاکستان دوسرے ٹیسٹ پر بارش کے خدشات منڈلا رہے ہیں تاہم گرین شرٹس نے ساؤتھمپٹن میں ٹریننگ شروع کردی ہے اور گزشتہ روز قومی باؤلنگ کوچ وقار یونس نے کھلاڑیوں کو دوسرے ٹیسٹ سے قبل پہلے سیشن میں خصوصی لیکچر بھی دیا۔ پاکستانی بیٹسمینوں اور باؤلرز نے نیٹ ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن محمد آصف باجوہ کی ملاقات

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری محمد آصف باجوہ نے منگل کے روز سپورٹس بورڈ پنجاب میں ملاقات کی جس میں ہاکی کی ترقی اور فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا،اس موقع پر ڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان، ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی، چیف سپورٹس کنسلٹنٹ شاہد فقیر ورک ...

مزید پڑھیں »